چین-یورپی یونین

چین-یورپی یونین تجارتی تناؤ پر عالمی جواب دہندگان کی یورپی یونین کے تجارتی تحفظ پسندی کے رویےپر تنقید ، سروے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) حال ہی میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے ترقیاتی حقوق اور مفادات اور انٹرنیشنل گرین ٹرانسفارمیشن تعاون کے تحفظ کے لیے، چین نے الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی یونین کے عارضی کاؤنٹر ویلنگ اقدامات کے لیے ڈبلیو ٹی مزید پڑھیں

چین

چین کے سنکیانگ کے راستے جنوری سے جولائی تک 16 لاکھ سے زائد اندرونی اور بیرونی سفر ہوئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جنوری سے جولائی تک چین کے سنکیانگ بارڈر انسپکشن اسٹیشن نے 1.6 ملین سے زیادہ افراد کے اندرونی اور بیرونی سفر کے لئے خدمات فراہم کیں۔ اس سال 31 جولائی تک سنکیانگ بارڈر انسپکشن اسٹیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ن لیگ کے تینوں امیدواروں کی کامیابی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے دو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کا کیس،فریقین کو نوٹس، جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) عدالت نے چکن کی قیمت قوانین کے مطابق مقرر کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں چکن کی قیمت قوانین کے مطابق مقرر کرنے کے لیے دائر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

غیرقانونی بھرتیوں کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری

کراچی (کورٹ رپورٹر) پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری ہوگئے۔ نیب کورٹ کراچی میں منیجنگ ڈائریکٹر پی ایس او کی غیرقانونی تقرری کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

پروفیسر الفرید ظفر کی سربراہی میں جنرل ہسپتال میں “ہم سب کا پیارا پاکستان”کے عنوان سے سیمینار

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان ایک عظیم ملک ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ رب کریم نے ہمارے وطن عزیز کو چاروں موسموں، مزید پڑھیں