بیرسٹر سیف

ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاورموجودگی پراعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکومت کے خواب چکنا چور ہوگئے، 27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کے خواب چکنا چور ہوگئے، 27 ویں ترمیم کے خلاف مولانا فضل الرحمان کال دیں گے، مولانا نے کال دی تو ان کو لگ پتہ جائے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں26ویں آئینی ترمیم کا کالعدم قرا ردینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد مزید پڑھیں

چین

چین کااپنے کاروباری اداروں کے مفادات کے لیے تمام ضروری اقدامات کر نے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی نتائج کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس فیصلے کے نتائج سے مزید پڑھیں

چین ، امریکہ

چین ، امریکہ کی جانب سے “سائبر چوری” کا سب سے بڑا شکار ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) حال ہی میں کچھ مغربی میڈیا اور امریکی اور مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک بار پھر نام نہاد “چینی جاسوسی کے خطرے” کے جھوٹے بیانیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے۔ اگرچہ وال اسٹریٹ جرنل مزید پڑھیں

انسان بردار خلائی جہاز

چین نے شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز کی کامیاب لانچنگ کر دی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، بیجنگ وقت کے مطابق بدھ کی صبح 4 بجکر 27 منٹ پر چین کا شینزو-19 انسان بردار خلائی جہاز لانگ مارچ-2 ایف یاؤ-19 کیریئر راکٹ کے ذریعے چین کے جیو مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

آئینی ترمیم کے دوران منحرف ہوئے پی ٹی آئی ایم این ایز کی تعداد 21 ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنماء و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے دوران پی ٹی آئی کے منحرف ایم این ایز کی تعداد 21 ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ڈیل کی تردید، بوگس کیسز میں ریلیف ملنا ہی تھا، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ڈیل کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بوگس کیسز میں ریلیف ملنا ہی تھا،پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، صرف اختلاف رائے ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی مزید پڑھیں