ریاست

ریاست مخالف پراپیگنڈا، شہباز گل، معید پیرزاہ پر مقدمات درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر ریاست و ریاستی اداروں کے خلاف پراپپگنڈا کرنے پر پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل اور یوٹیوبر معید پیرزاہ کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔دونوں ملزمان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سانحہ اے پی ایس میں گٹھ جوڑ ہوتے ہوئے بھی ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالت میں کیوں نہیں کیا گیا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے کیسز کی سماعت سے متعلق کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا ہے کہ فوجی عدالت میں دہشت گردوں کے ٹرائل کے لیے آئین میں ترمیم کیوں کرنا پڑی؟۔ گٹھ جوڑ مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

حکومت کے اندر اعتماد سازی کا فقدان ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(نیوز ڈیسک)رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت کے اندر اعتماد سازی کا فقدان ہے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ حکومت خود کنفیوژ ہے،وزیر اعظم نے خود مذاکرات کیلیے کمیٹی بنائی ہے۔ خواجہ آصف، مریم نواز اور مزید پڑھیں

جان کربی

پاکستان کبھی امریکا کا اتحادی رہا،نہ ہی دونوں ملکوں کے درمیان اتحاد کا کوئی معاہدہ ہوا، جان کربی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ پاکستان کبھی امریکا کا اتحادی نہیں رہا،نہ ہی دونوں ملکوں کے درمیان اتحاد کا کوئی معاہدہ ہوا۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی کے ترجمان جان مزید پڑھیں

خادم حسین

حکومت کو تعمیراتی شعبے کے لیے خصوصی اکنامک زونز قائم کرنے چاہئیں ‘خادم حسین

لاہور (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی ،سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ اور سابقہ ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے پر خصوصی توجہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کا این ایف سی ایوارڈ کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے آرمی چیف کے دورہ پشاور کے دوران اجلاس میں گورنرکے پی سے گرما گرمی کی تصدیق کردی۔ایک ٹی وی انٹرویو میں وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کہا گورنر نے صوبے کو ملنے والے فنڈز مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کے پنکھوں کی قومی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 52.4فیصد اضافہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)بجلی کے پنکھوں کی قومی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 52.4فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 346ملین روپے تک بڑھ گئی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا ،عمران خان اس ملک کی لائف لائن ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا ،اس ملک کی لائف لائن عمران خان ہیں ان کو مزید انتقام کا نشانہ بنانا پاکستان کو انتقام مزید پڑھیں