ویرات کوہلی

ویرات کوہلی سے متعلق نانا پاٹیکر کے بیان پر میمز بن گئیں

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کیلئے تعریفی ٹوئٹ کی جس پر دلچسپ میمز بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے سینئر اداکار نانا پاٹیکر نے ویرات کوہلی کی مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کا شام کے لیے زمینی امدادی پل بھی شروع کرنے کا اعلان

ریاض(نیوز ڈیسک)شامی عوام کی مدد کے لیے سعودی عرب کے کنگ سلمان سنٹر کی جانب سے فضائی امدادی پل کے ذریعے امداد کی فراہمی جاری ہے۔ سعودی عرب کا چوتھا طیارہ امدادی سامان لیکر شام پہنچ گیا۔ اب ساتھ ہی مزید پڑھیں

ایران اور چین نےبین الاقوامی امور پر قریبی مشاورت کی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے چین کا دورہ کیا۔ عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا  چین کا پہلا دورہ  ہے۔ ہفتہ کے روز اس موقع پر انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کو  ایک خصوصی انٹرویو میں مزید پڑھیں

چین

چین کی بحری معیشت میں ترقی کا مضبوط رجحان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت قدرتی وسائل کے مطابق، چین کی سمندری معیشت  ترقی کا  مضبوط  رجحان  ظاہر کر رہی ہے  اور  سمندر، قومی توانائی، پانی کے وسائل اور خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے سمیت دیگر شعبوں میں زیادہ مزید پڑھیں

ابھیشیک

ابھیشیک اور ایشوریا کی ایک ساتھ ایئرپورٹ آمد، ویڈیو وائرل ہوگئی

نئی دہلی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی حسین جوڑی ابھشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن کی بیٹی کے ہمراہ ویکیشن کے بعد ایئر پورٹ پر ایک ساتھ آنے والی ویڈیو نے دونوں کے درمیان علیحدگی کی افواہوں کا خاتمہ کردیا۔گزشتہ کئی ماہ مزید پڑھیں

نیلم منیر

نیلم منیر پیا گھر سدھار گئیں، جیون ساتھی کیساتھ تصاویر وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر پیا گھر سدھار گئیں، جیون ساتھی کے ساتھ شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر آفیشل فوٹو گرافر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں مزید پڑھیں

سلمان خان

دبنگ 2مین سلمان خان نے کردار آفر کیا میں نے مسترد کردیا، سونو سودکادعویٰ

نئی دہلی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سونو سود نے نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کو فلم کا اہم کردار کرنے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سونو سود نے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر خارجہ

نیتن یاہو نے اسرائیلی مذاکرات کاروں کو دوحہ میں یرغمالی مذاکرات جاری رکھنے کا اختیار دے دیا

تل ابیب (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی مذاکرات کاروں کو یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ طے کرنے کے لیے دوحہ میں مذاکرات جاری رکھنے کا اختیار دے دیا۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت

بھارتی دارالحکومت میں گہری سموگ، پروازوں میں خلل پیدا ہونے کا خدشہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)گہری سموگ نے بھارتی دارالحکومت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور بعض علاقوں میں ہوا کے خراب معیار کے باعث مرئیت صفر ہو گئی جس کی بنا پر ایئرپورٹ اور ایئرلائن کے حکام نے پروازوں میں مزید پڑھیں

کیلیفورنیا

کیلیفورنیا میں طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں