امریکہ

امریکہ کا دوسرے ممالک کو چین کی چپ انڈسٹری کی ناکہ بندی پر مجبور کرنے کا عمل خود امریکہ کو نقصان پہنچائے گا،  چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نےیومیہ پریس کانفرنس میں  ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اپنے اتحادیوں پر چین کی چپ انڈسٹری پر پابندیاں بڑھانے کے لیے دباؤ ڈالنے کے منصوبے پر تبصرہ کرتے ہوئے  کہا مزید پڑھیں

سمندری توانائی

چین 2030 تک سمندری توانائی کی تنصیبات کی صلاحیت 400,000 کلوواٹ تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت  قدرتی وسائل ، قومی ترقی و اصلاحات کمیشن سمیت 6 محکموں نے مشترکہ طور پر “سمندری توانائی کے  بڑے   پیمانے پر استعمال کو فروغ دینے کے رہنما اصول” جاری کیے ہیں۔ ” رہنما اصول” مزید پڑھیں

شبلی فراز

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے پر غورہورہا ہے،دوچارروز میں حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا،شبلی فراز

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارٹی میں اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے سے متعلق غور کیا جا رہا ہے اور اگلے دو چار مزید پڑھیں

مصطفی عامر کیس

مصطفی عامر کیس، سند ھ ہائیکورٹ کا ملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے والے اے ٹی سی جج سے اختیارات واپس لینے کا حکم

کراچی(نیوز ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کا ریمانڈ نہ دینے والے انسداد دہشتگردی عدالت کے منتظم جج سے انتظامی اختیارات واپس لینے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر راجپوت کی سربراہی مزید پڑھیں

ٹرمپ

سعودی عرب میں بات چیت شان دار رہی ، ولی عہد حیران کن شخصیت ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اپنے فرانسیسی ہم منصب عمانوئل ماکروں کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میں واشنگٹن میں عرب ٹی وی کے سوال کا جواب دیا۔ میڈیارپورٹس رپورٹر نے سوال کیا کہ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

انسانی حقوق کے بہانے دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مخالفت کی جائے، چینی وزیر خا رجہ

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے اہم تصور اور گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو، گلوبل سیکورٹی انیشیٹو، گلوبل سولائزیشن مزید پڑھیں

اسرائیلی وزارت خارجہ

ہم معاہدے کا دوسرا مرحلہ دیکھنا چاہتے ہیں،اسرائیلی وزارت خارجہ

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان اورین مارمورسٹین نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کی موجودگی کے حوالے سے 16 منٹ تک براہ راست اور صاف جواب دینے سے گریز کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ نے روس اور اس کے مددگاروں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ نے یوکرین جنگ میں روس کی مدد کرنے والوں پر مختلف کیٹیگری میں 100 سے زائد پابندیاں عائد کر دی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان پابندیوں کا اعلان روس کی یوکرین میں جنگ کے تین سال مزید پڑھیں

سابق کرکٹر کا شاہین

سابق کرکٹر کا شاہین، حارث اور نسیم سے پیچھا چھڑا کر آگے بڑھنے کا مطالبہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان محمد حفیظ نے شاہین، حارث اور نسیم سے پیچھا چھڑا کر آگے بڑھنے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بھارت کے خلاف بدترین کارکردگی پر قومی ٹیم کے بولرز شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر

پاک بھارت میچز ون سائیڈڈ، پاکستان کیلئے ٹاپ کلاس میمز بنتی ہیں، سابق بھارتی کرکٹر

ًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًًنئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر نے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچ ون سائیڈڈ تھا اور پاکستان کا کھیل دیکھ کرٹاپ کلاس میمز بنیں گے۔ بھارت کے سابق بلے باز اور موجودہ یوٹیوبر آکاش چوپڑا نے مزید پڑھیں