سابق وزیراعظم

اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے غزہ میں نیتن یاہو کی کارروائیوں کو جنگی جرائم قرار دیدیا

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فوجی کارروائیوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سوال اٹھایا مزید پڑھیں

ایلون مسک

ٹرمپ انتظامیہ کو پہلا دھچکا،ایلون مسک نے خیرباد کہہ دیا،وائٹ ہاﺅس کی تصدیق

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی(ڈوج)کے سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا۔ دنیا کے امیر ترین شخص مزید پڑھیں

بھارت

مودی کی ناکام پالیسیاں، بھارت میں کروڑوں لوگ آج بھی خوراک سے محروم

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے آج بھی کروڑوں لوگ خوراک جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہیں۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں غذائی بحران دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے مزید پڑھیں

حسن علی

میری انجری ایسی تھی جو میرے کیریئر کےلئے خطرہ بن گئی تھی، حسن علی

لاہور (سپورٹس نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ میری انجری ایسی تھی جو میرے کیریئر کےلئے خطرہ بن گئی تھی،کم بیک میچ میں پانچ وکٹیں لینے سے زیادہ خوشی کیا ہوسکتی ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

بنگلہ دیش کے خلاف جیت ٹیم ورک کا نتیجہ، ہر کھلاڑی نے کردار ادا کیا، سلمان علی آغا

لاہور(سپورٹس رپورٹر )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت ٹیم ورک کا نتیجہ ہے،ہر کھلاڑی نے کردار ادا کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی مزید پڑھیں

ماہرہ خان

ماہرہ خان کو ہراساں کرنے والا سکیورٹی گارڈ نکلا

کراچی (شوبز رپورٹر) ماہرہ خان کے ساتھ لندن میں افسوسناک واقعے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی، جس میں اداکارہ کو ہراساں کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کا چہرہ واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ حال ہی میں لندن میں اپنی مزید پڑھیں

علیزے شاہ

علیزے شاہ کا عیدالاضحی کے حوالے سے جذباتی پیغام‘ مداحوں سے اپیل بھی کردی

کراچی (شوبز رپورٹر) اداکارہ علیزے شاہ نے عیدالاضحی کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک انتہائی حساس اور جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں علیزے نے لکھا کافی عرصے سے میرے دل میں یہ بات تھی۔ میں جانتی مزید پڑھیں

فیصل قریشی

ہمیں اپنے لوگوں کو بدنام نہیں کرنا چاہیے‘ فیصل قریشی

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے لوگوں کو بدنام نہیں کرنا چاہیے۔ فیصل قریشی نے حالیہ انٹرویو میں فواد خان اور ہانیہ عامر پر ہونے والی تنقید پر افسوس کا اظہار کیا ہے، مزید پڑھیں