نعمان اعجاز

نعمان اعجاز کے گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں سے نمٹنے کیلئے ماﺅں کو خاص مشورے

لاہور (شوبز رپورٹر) معروف اداکار نعمان اعجاز نے بچوں کی چھٹیوں سے متعلق ماﺅں کے لیے دلچسپ احتیاطی تدابیر تجویز کرتے ہوئے انھیں روزانہ پیناڈول کھانے کا مشورہ دے دیا۔ اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر متعدد اسٹوریز شیئر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے فیصل جاوید کو ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور(کورٹ نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کو ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت دے دی۔فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزداہ اسد اللہ نے کی۔ فاضل جج نے درخواست گزار کے وکیل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، نواز شریف کی تصاویر والے اشتہارات پر حکومت سے جواب طلب

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی تصاویر والے اشتہارات پر حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے مریم نواز کی جانب سے نواز شریف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی رہائی کیلئے تحریک، غیر حاضر اراکین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، شوکاز نوٹس جاری کیے جائیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک میں اراکین اور عہدیداران کی عدم شرکت پر چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے غیر حاضر افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

پارٹی میں کشمکش ہے ،ورکرز میں لاوا پک رہا، بانی کو باہر نکالنا اولین ترجیح ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنا ہے لیکن پارٹی میں کشمکش ہے اور ورکرز میں لاواپک رہا ہے ، لیڈرشپ کو ورکرز مزید پڑھیں

عاصم افتخار

مسجدالاقصی میں اسرائیلی وزیروں کی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، عاصم افتخار

نیویارک،دبئی (نیوز ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ مسجدالاقصی میں اسرائیلی وزیروں کی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں، فلسطینی عوام کی بے دخلی کسی صورت قبول نہیں ، دو ریاستی حل ضروری مزید پڑھیں

پروفیسر فاروق افضل

جنرل ہسپتال سے منسلک اے ایم سی کا پانچواں کانووکیشن، انتظامات مکمل

لاہور(زاہد انجم سے)عالمی سطح پر تسلیم شدہ معیاری علاج گاہ لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج کاپانچواں کانووکیشن 3جون کو ایوان اقبال لاہور میں منعقدہوگا۔ جس میں ایم بی بی ایس میں کامیاب ہونے والے 200 ڈاکٹروں مزید پڑھیں

چین

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے چین کی  چار نکاتی تجاویز 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2025 چین – شنگھائی تعاون تنظیم مصنوعی ذہانت تعاون فورم  شہر  تیانجن میں منعقد ہوا۔  جمعرات کے روز چینی میڈیا نے بتا یا کہ  شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے متعلقہ عہدیداروں نے  اس فورم میں مزید پڑھیں

چینی میڈیا

چین نے تین فریقی تعاون  کو مسلسل فروغ دینے کے بارے میں تجاویز پیش کی ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں منعقد ہونے والے پہلے آسیان چین جی سی سی سربراہ اجلاس نے بین الاقوامی رائے عامہ کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا مزید پڑھیں