بانی پی ٹی آئی

قومی اسمبلی اجلاس،مجھے کیوں نکالا، پارٹی سے نکالے جانے پر شیر افضل کا سوال، حکومتی ارکان کے قہقہے،پی ٹی آئی اراکین خاموش رہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے بھی مجھے کیوں نکالا کا نعرہ بلند کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیر افضل مروت کی اسمبلی آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجائے جس پر اسپیکر مزید پڑھیں

چین

شادی کریں انعام پائیں، چین کا نوبیاہتے جوڑوں کو نقد رقم دینے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک )چین نے سکڑتی ہوئی آبادی کے مسئلے سے نمٹنے اور شادی کی ترغیب دلانے کے لیے نوجوان جوڑوں کو تحفے کے طور پور نقد رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔تائیوان کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی محکمہ خزانہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ(آئی سی سی )کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر پابندیاں عائد کردیں۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان پر مزید پڑھیں

ایشین جونیئر اسکواش

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ،پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک )پاکستان نے جاپان کو 22 ویں ایشین جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کوارٹر فائنل میں انس علی شاہ نے پاکستان کے مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

ویزہ مل گیا تو ضرور آﺅنگا‘ دلجیت دوسانجھ کا پاکستان آنے کا وعدہ

لاہور (شوبز ڈیسک) بھارت کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ نے ویزہ ملنے کی شرط پر پاکستان آنے کا وعدہ کر لیا۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر عالمی شہرت یافتہ گلوکار دلجیت دوسانجھ کے انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ وائرل ہو مزید پڑھیں