سیمنٹ

سیمنٹ کی مقامی فروخت، برآمدات اور ترسیل میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سیمنٹ کی مقامی ترسیل میں 11 فیصد جبکہ برآمدات میں 30.25 فیصد اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2025 میں سیمنٹ کی ترسیل مزید پڑھیں

عمران خان

بشری بی بی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف اے ٹی سی میں 2 درخواستیں

رالپنڈی (نیوز ڈیسک )بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف انسداد دہشت گردی عدالت میں 2 درخواستیں دائر کردیں۔ اے ٹی سی نے سپرنٹنڈنٹ کو 6 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

عاطف خان

عون چوہدری سے معمول کی ملاقات ہوئی، کوئی سازش کرنے نہیں گیا تھا،عاطف خان کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عاطف خان نے عون چوہدری سے ملاقات پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا ،عاطف خان نے ڈگی میں بھاگنے اور اداروں سے چوری چھپے ملاقات کرنے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

سینئر ججوں کو نظرانداز کرکے جونیئر کی تعیناتی نظام انصاف پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے سینئر ججز کو نظرانداز کرکے جونیئر ججز کی تعیناتی انصاف کے نظام پر اثرانداز ہونے کی کوشش قرار دے دی۔ اپنے ایک بیان میں حکومت خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں

عرفی جاوید

عرفی جاوید نے مسلمان مرد سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی ماڈل، اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلونسر عرفی جاوید نے مسلمان مرد سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔تنازعات میں گھری رہنے والی اس اداکارہ نے حال ہی میں اپنے مذہب سے متعلق خیالات سے آگاہ مزید پڑھیں

فرحان سعید

فرحان سعید اور کنزہ ہاشمی کے خوابیدہ کی زبردست پذیرائی

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف اداکار و گلوکار فرحان سعید نے اپنا تازہ ترین سنگل گانا خوابیدہ ریلیز کردیا۔ اس میں ان کے ساتھ مشہور فنکارہ کنزہ ہاشمی جلوہ گر ہوئی ہیں۔ بیرون ملک لوکیشنز پر فلمائے گئے اس نغمے کی مزید پڑھیں

گوہر اور کبری

گوہر اور کبری کی شادی کی تقاریب شروع ، ڈھولکی کی تصاویر دولہا نے شیئر کر دی

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف دوست جوڑی، اداکارہ کبری خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی شہنائیاں بجنے کو تیار ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار گوہر رشید نے شادی سے قبل منعقدہ مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک کی تنبیہہ،یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ آف لائن ہوگئی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی(یو ایس ایڈ )کی آفیشل ویب سائٹ دو روز قبل پہلی بار بند ہونے کے بعد ایک بار پھر آف لائن ہوگئی۔یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ بند ہونے کا معاملہ ان مزید پڑھیں

بنگلادیش پریمئیر لیگ

بنگلادیش پریمئیر لیگ ، پولیس نے فرنچائز مالک کو گرفتار کرلیا

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک )بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں تنخواہوں کے تنازع پر دربار راجشاہی کے مالک کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دربار راجشاہی کے مالک شفیق رحمان نے حکومت کو 10 فروری تک قسطوں میں تمام مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

فلسطین کے حق میں بولنے والے آسٹریلین صحافی کو کوریج سے نکالنے پر عثمان خواجہ حمایت میں آگئے

گالے (سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلوی ریڈیو اسٹیشن کی جانب سے آسٹریلین اخبار کے سابق چیف اور کرکٹ کے صحافی پیٹر لالور کو کرکٹ سیریز کی کوریج سے نکالنے پر عثمان خواجہ ان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں