شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ تصویر کے ساتھ محبت بھرا پیغام

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ انشا آفریدی کے ہمراہ تصویر شیئرکرتے ہوئے بیگم کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کا ویلنٹائن ڈے پر خیبرپختونخواہ میں لائف انشورنس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے ویلنٹائن ڈے پر خیبرپختونخوا میں لائف انشورنس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ دنیا الگ طریقہ سے ویلنٹائن ڈے مناتی ہے لیکن مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نیوز ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے متفرق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی ۔ درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا مزید پڑھیں

شہبازشریف

رمضان شوگر مل کرپشن کیس، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت پر فیصلہ محفوظ ،6 فروری کو سنایا جائے گا

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگرمل کرپشن کیس میں وزیر اعظم شہبازشریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

چینی مافیا

چینی مافیا نے عوام کی جیب پر 8 ارب کا ڈاکہ ڈال دیا، تحقیقاتی اداروں کا ایکشن

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک ) چینی کی قیمت میں مصنوعی اضافہ، ایک ماہ میں شوگر مافیا نے عوام کی جیب پر 8 ارب روپے سے زائد کا ڈاکہ ڈال دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق شوگر ملز مالکان کے ساتھ ملکر دام بڑھائے مزید پڑھیں

عمران خان

اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خط

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )وکیل پی ٹی آئی فیصل فرید چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو خود دو مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان میں ماہانہ بنیاد پرمہنگائی کی شرح 9 سال دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ماہانہ بنیاد پرمہنگائی کی شرح 9 سال دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد رہی،دسمبر میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد مزید پڑھیں

زرتاج گل

9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فرد جرم عائد

فیصل آباد (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو پر 9 مئی مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی۔فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، زرتاج مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد سے الشرع کی ملاقات ، شام کی مدد کے طریقوں پرتبادلہ خیال

دمشق(نیوز ڈیسک )شام کے صدر احمد الشراع ملکی اقتدار سنبھالنے کے بعد سعودی عرب کے پہلے دورے پر پہنچے تو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ان کی اہم ملاقات ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر ولی عہد مزید پڑھیں

بھارت

بھارت کے نئے خلائی مشن کو رکاوٹوں کا سامنا، سیٹلائٹ خلا میں تکنیکی خرابی کا شکار

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت کی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (آئی ایس آر او) کا نیا 100 ویں راکٹ مشن اپنے نیویگیشن سیٹلائٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث رکاوٹ کا شکار ہوگیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسپیش رسرچ آرگنائزیشن نے رکاوٹوں مزید پڑھیں