علی امین گنڈاپور

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کرلی

پشاور (کورٹ رپورٹر )پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخواہ کی راہداری ضمانت کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے 2مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کی،عدالت کا علی امین گنڈاپور کو 25اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا،پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ٹریبونل تبدیلی کیس، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دلائل کیلئے آخری موقع دیدیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 3 حلقوں کے ٹریبونل تبدیلی سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ ممبر سندھ نثاردرانی کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3 رکنی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ،توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

ریلوے منصوبہ

پاکستان کا سب سے بڑا ایم ایل ون ریلوے منصوبہ کئی سال کی تاخیر کے بعدشروع ہونے کو تیار

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پاکستان کا سب سے بڑا 6.8 بلین ڈالر کا ایم ایل ون ریلوے منصوبہ کئی سال کی تاخیر کے بعد بالاخرشروع ہونے کو تیار،چینی وزیر اعظم لی کیانگ کے دورہ اسلام آباد میں سنگ بنیاد رکھا جائیگا،کراچی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورمیں دفعہ 144 لگانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر )صوبائی دارالحکومت 6 دن کے لیے دفعہ 144 لگانےکا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری ملک ناجی اللہ نے متفرق درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی، جس میں حکومت پنجاب اور ڈپٹی کمشنر لاہور مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ہمارے پر امن احتجاج پر تشدد کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے: بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے پر امن احتجاج پر تشدد کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ معلومات موصول ہو رہی ہیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت بے شک پراعتماد ہے،لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت بے شک پراعتماد ہے،لیکن مولانا فضل الرحمان کے بغیر ترمیم نہیں ہوسکتی، عمران خان کو جو چھوڑ کر جائے گا اس کیلئے سیاست ختم ہوجائے گی، ہر مزید پڑھیں

دفعہ 144

مینار پاکستان پر کل پی ٹی آئی پاور شو روکنے کیلئے حکومت متحرک، رینجرز طلب

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی جانب سے کل (ہفتہ کو) لاہور میںمینارپاکستان پر احتجاج کے اعلان کے پیش نظرصوبائی حکومت متحرک ہوگئی اور صوبہ کے چار شہروں میں دفعہ 144نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ ررینجرز کو طلب کرلیا گیا مزید پڑھیں

فاتحہ خوانی

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز کے ٹرینی ڈاکٹر مرحوم محمد شہباز کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام

لاہور (زاہد انجم سے) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور کے ٹرینی ڈاکٹر مرحوم محمد شہباز کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا – اس حوالے سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ( وائی ڈی اے) کے زیر مزید پڑھیں