عرب لیگ

مشرق وسطیٰ میں علاقائی جنگ کا خطرہ بڑھتا  جا رہا ہے، عرب لیگ

 قاہرہ (نیوز ڈیسک) عرب  لیگ نے مصر کے شہر قاہرہ میں مستقل نمائندوں کی سطح پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا جس میں لبنان کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعہ کے روز عرب لیگ کے مزید پڑھیں

چینی مندوب

تمام دہشت گرد تنظیموں اور افراد کے خلاف مشترکہ اقدامات کیے جائیں، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چھٹی کمیٹی   نے “بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کے اقدامات” کے موضوع پر ایک اجلاس منعقد کیا۔ جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب مزید پڑھیں

چین

ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت چین  کی کامیابیوں  کی  اہم ضمانت ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین ان چند ممالک میں سے ایک ہے جس نے انتہائی قلیل مدت میں ریاست اور عوام کی خوشحالی  حاصل کی ہیں۔ عوام کی مرکزیت پر مبنی حکمرانی کے تصور سے لے کر ہمہ گیر عوامی طرز جمہوریت مزید پڑھیں

چین

چین کے قومی دن کی تعطیلات کے تیسرے دن ملک بھر میں لوگوں کا بین العلاقائی بہاؤ 280 ملین سے تجاوز کر گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے قومی دن کی تعطیلات کے تیسرے دن ، ملک بھر  میں لوگوں کا بین العلاقائی بہاؤ 283.3 ملین  رہا، جو سال بہ سال 4.3 فیصد اضافہ اور 2019 کے اسی عرصے کے مقابلے میں 17.2 فیصد مزید پڑھیں

حسن علی

بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلنا میرے لیے فخر اور اعزاز کی بات ہے،حسن علی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے بیٹر بابر اعظم کے کپتانی سے استعفیٰ دینے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کی پوسٹ وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر جاری کردہ پیغام میں بابر اعظم نے گزشتہ روز لکھا تھا کہ پاکستانی ٹیم کی مزید پڑھیں

محمد رضوان

کرکٹ ٹیم کی کپتانی، رضوان کا احتیاط سے فیصلہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تاحال کپتانی کی کوئی بات نہیں کی گئی، آفر ملی تو وہ جلد بازی میں فیصلہ نہیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

کرکٹر محمد حارث

کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے’ولیمہ بھی ہوگیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب پشاور میں ہوگی۔قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قراردے دیئے گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے والے بابر اعظم پاکستان کے دوسرے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔پی سی بی کے اعداد و شمار کے مطابق بابر اعظم نے 137 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی قیادت کی جس میں مزید پڑھیں

جو بائیڈن

ایران کے خلاف مزید پابندیاں ضرورلگائیں گے،صدربائیدن

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی حمایت نہیں کرتے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل پر ایرانی میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اتحادی ممالک کے سربراہان سے تبادلہ مزید پڑھیں

ایرانی صدر

خطے میں کشیدگی امریکا اور یورپ کے مفاد میں نہیں، ایرانی صدر

دوحہ (نیوز ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہاہے کہ ایران جنگ اور خوں ریزی کا خواہاں نہیں، ایران خطے میں امن اور استحکام چاہتا ہے، خطے میں کشیدگی وسیع کرنا امریکا اور یورپ کے مفاد میں نہیں۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں