سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت، سماعت 3 ہفتوں تک ملتوی

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت میں سرکاری وکیل نے کہا کہ سکھر سے مزید پڑھیں

رﺅف حسن

علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں،رﺅف حسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہیے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں، پنجاب پولیس نے جب مزاحمت کی تو بہت سارے پولیس اہلکاروں کو پکڑا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

پارٹی کے ایم این ایز پارٹی سے رابطے میں نہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا اعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے اعتراف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کے دو اراکین قومی اسمبلی پارٹی مزید پڑھیں

چین

بیسس پوائنٹس کے ساتھ شرح سود میں مزید دو کٹوتیاں  متوقع ہیں، چیئرمین فیڈ 

نیو یارک (نیوز ڈیسک)   امریکی فیڈ کے چیئرمین جیروم پاول نےامریکی ریاست ٹینیسی کے  نیش ویل  میں یو ایس نیشنل ایسوسی ایشن آف بزنس اکنامکس کے سالانہ اجلاس میں تقریر کی۔  انہوں نے کہا کہ شرح سود میں حالیہ مزید پڑھیں

حز ب اللہ

حزب اللہ کے  نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حز ب اللہ

بیروت (نیوز ڈیسک) لبنانی حزب  اللہ  کے  نائب سیکریٹری جنرل نعیم قاسم نے  ایک ویڈیو تقریر میں کہا ہے کہ حزب اللہ جلد از جلد اپنا نیا سربراہ منتخب کرے گی۔ منگل کے روز قاسم نے اپنے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین اور  امریکہ  کے وزرائے تجارت جلد ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے جس میں چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور برقی گاڑیوں پر پابندی سمیت دونوں فریقوں کے لئے انتہائی تشویش کے اقتصادی اور تجارتی مزید پڑھیں

عوامی جمہوریہ چین

ہانگ کانگ اور مکاؤ ایس اے آر حکومتوں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے میوزک کنسرٹ بیجنگ وقت کے مطابق  رات 8 بجے  چائنا میڈیا گروپ کے چینل سی سی ٹی وی -1 ، سی سی ٹی وی -3،سی سی مزید پڑھیں

وزیراعظم نجیب میقاتی

لبنان کو اب تک کی سب سے بڑی نقل مکانی کا سامنا ہے، وزیراعظم نجیب میقاتی

بیروت(نیوز ڈیسک)لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی نے کہا ہے کہ لبنان میں شدید اسرائیلی حملوں کے نتیجہ میں 10 لاکھ افراد بے گھر ہو گئے ہیں جو ملکی آباد ی کے 17 فیصد کے قریب ہیں۔ عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں

سعودی قیادت

سعودی قیادت کا لبنان کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے لبنان میں پیش آنے والے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی قیادت نے لبنان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت پر زور مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے صدر کی لبنان کے لیے 100 ملین ڈالر کی فوری امداد کی ہدایت

ابوظہبی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے لبنان کی عوام کو فوری طور پر 100 ملین امریکی ڈالر کا امدادی پیکج فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق یہ اقدام مزید پڑھیں