لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی خبر ایجنسی نے دو ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کی میت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں اسرائیلی حملے کی جگہ سے برآمد ہوئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی خبر ایجنسی نے دو ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کی میت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں اسرائیلی حملے کی جگہ سے برآمد ہوئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
گال (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔گال میں کھیلے گئے دوسرے اور اّخری ٹیسٹ میچ میں میزبان سری لنکا نے اننگ اور 154 رنز کے بھاری مارجن سے شکست مزید پڑھیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق سلیکٹر محمد یوسف کے اختلافات اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے اّگئی۔ محمد یوسف اور ایک کوچ کے درمیان اختلاف پیدا ہوئے، ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹرز کو موقع دینے پر مزید پڑھیں
ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے۔بنگلا دیش حکومت اور کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن پر سیکیورٹی طلب کرنے سے پہلے سیاسی موقف کی وضاحت دینے پر زور دیا ہے۔ ایڈوائزر یوتھ مزید پڑھیں
لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اْشنا شاہ نے ایک ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے جس میں وہ چہرے پہچاننے کی صلاحیت سے محروم ہو رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں اْشنا نے بتایا مزید پڑھیں
لاہور(شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی شوبز جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید نے اپنی بیٹی جہاں آراء سعید کی پہلی بار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جس کے بعد یہ پوسٹس وائرل ہو گئیں۔دونوں نے انسٹاگرام پر لندن میں ہونے مزید پڑھیں
لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کردی۔حال ہی میں اداکارہ حبا بخاری اور ان کے شوہر ا?ریز احمد نے اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو سیشن کیا جس میں گفتگو مزید پڑھیں
راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بڑے عہدے کی قربانی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے مزید پڑھیں
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کیلئے ہمارے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
پشاور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ غیر جمہوری طریقے سے آئے ہوئے لوگوں نے آئین کو تباہ کردیا ہے جب کہ یہ گولیاں اور تشدد ہمارا وقت ضائع کرسکتا ہے لیکن مقصد تبدیل مزید پڑھیں