چینی وزیر خا رجہ

امریکہ سمیت چند  ممالک کی جانب سے انسانی حقوق کے معاملات میں ساز باز انتہائی غیر مقبول ہو رہی ہے،  چینی وزیر خا رجہ

نیو یا رک (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اور متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانا بین الاقوامی برادری کی توقعات کے عین مطابق ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر یورپی یونین کے اعلی نمائندہ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی جوزف بوریل سے ملاقات کی۔ جمعرات کے روز وانگ ای مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

تمام فر یق  ترقی پذیر ممالک کے جائز حقوق  و  مفادات کا تحفظ  کریں، چینی وزیر خا رجہ

 بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ کے نمائندہ خصوصی اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے فیوچر سمٹ میں چار نکاتی تجویز پیش کی ہے جس میں تمام فریقوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اقوام مزید پڑھیں

چینی صدر

امید ہے کہ کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلباء جدت طرازی کو گہرا کریں گے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے کمیونیکیشن یونیورسٹی آف چائنا کے تمام اساتذہ اور طلباء کو ایک جوابی خط ارسال کیا ہے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

بین الاقوامی میڈیکل ٹیچرز کا دورہ جنرل ہسپتال، پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر کی بریفنگ

لاہور(زاہد انجم سے)رائل کالج آف فزیشنز گلاسگو کی سابق صدر ڈاکٹر سارہ کلارک کی قیادت میں بین الاقوامی میڈیکل ٹیچر ز نے لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ کیا اور وہاں مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھورنے کی ہدایت

لندن (نیوز ڈیسک )برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے برطانوی شہریوں کو فوری لبنان چھورنے کی ہدایت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے لبنان سے برطانوی شہریوں کو نکالنے کے لئے 700 فوجی قبرص میں تعینات کرنے کا مزید پڑھیں

ایرانی صدر

حزب اللہ تنہا اسرائیل کے خلاف کھڑے ہونے کے قابل نہیں، ایرانی صدر

تہران (نیوز ڈیسک )ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ حزب اللہ تنہا اسرائیل کے خلاف کھڑے ہونے کے قابل نہیں ہے۔ ہمیں لبنان کو ایک اور غزہ میں تبدیل نہیں ہونے دینا چاہیے۔ دنیا کو ایکشن لینا چاہیے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

آپریشن کا مقصد حزب اللہ کو حماس سے الگ کرنا ہے ، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے سیکورٹی کابینہ کو باور کرایا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں کا مقصد حزب اللہ کو حماس سے الگ کرنا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن مزید پڑھیں

روہت شرما

روہت شرما کے اثاثوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ’ بھارتی میڈیا نے بحث شروع کر دی

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)روہت شرما کی کپتانی میں بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور ایشیا کپ سمیت کئی کامیابیاں سمیٹیں، ان کامیابیوں نے جہاں روہت کے کیرئیر کو عروج بخشا وہیں ان کے اثاثوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ مزید پڑھیں

شکیب الحسن

شکیب الحسن پر ہیرا پھیری کا الزام’ 50 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)قتل کے مقدمے میں نامزد بنگلادیشی ٹیم کے آل راؤنڈر و کپتان شکیب الحسن نئی مشکل میں پھنس گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن پر بنگلادیش سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کرنے مزید پڑھیں