انگلینڈ

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی چیمپئنز کپ سے دستبرد ہوگئے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق خرم شہزاد کی جگہ نعمان علی مزید پڑھیں

گیری کرسٹن

سابق کرکٹر کی گیری کرسٹن کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیشگوئی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹ باسط علی نے پاکستان کے موجودہ وائٹ بال کوچ گیری کرسٹن کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔اپنے یوٹیوب چینل پر قومی ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے مستقبل سے متعلق سابق کرکٹر باسط مزید پڑھیں

کرن جوہر

کرن جوہر نے مرد اداکاروں کو بھاری معاوضے دینا بند کردئیے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ فلم میکر کرن جوہر نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کیلئے میں مرد اداکاروں کو بھاری معاوضے دینا بند کردئیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ انٹرویو میں فلمساز کرن جوہر نے کہا کہ بالی ووڈ مزید پڑھیں

جاوید شیخ

جاوید شیخ کا اپنے خاندان کو کپور جیسا قرار دینے پر رد عمل

کراچی(شوبز ڈیسک)سینیئر اداکار جاوید شیخ نے اپنے خاندان کو بھارت کے کپور خاندان جیسا قرار دینے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خاندان کپور نہیں شیخ ہے۔جاوید شیخ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت مزید پڑھیں

فضا علی

فضا علی کو امریکا میں انسٹاگرام ریلز بنانا مہنگا پڑ گیا

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان فضا علی کو امریکا میں انسٹا گرام ریلز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق فضا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام مزید پڑھیں

فوادچوہدی

آئینی ترامیم پرویز مشرف کے پی سی او سے بھی بدتر ، آئینی بحران مزید بڑھ جائے گا،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے آئینی ترامیم کو پرویز مشرف کے پی سی او سے بھی بدتر قرار د یتے ہوئے کہا ہے اس کی منظوری سے آئینی بحران مزید بڑھ جائے گا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

عمران خان

اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے، عمران خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان فوری کیا جائے، ہم جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکومت ساری عدلیہ مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں مالی سال کے پہلے دوماہ میں 11فیصدکی نموریکارڈ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر11فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں ایل این مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں کمی ریکارڈ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ میں موبائل فونز کی درآمدات پر7.058ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مزید پڑھیں