ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی ) نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے قرض کی منظوری سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماﺅں

تھانہ شادمان جلاﺅ گھیراﺅکیس، یاسمین راشد سمیت دیگرکی ضمانتوں پرسماعت20 ستمبر تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاو گھیرا وکیس میں یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانتوں پر سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کردی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی، اعجاز چودھری سمیت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،جسٹس عامر فاروق نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس ایف آئی آر کا آتھر مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت

ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ، 278.34 روپے کا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسےکمی ، ڈالر278.34 روپے کا ہو گیا ۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ۔ انٹربینک میں امریکی کرنسی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

شرح سود میں کمی کے اثرات،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (کامرس ڈیسک ) شرح سود میں کمی کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ،کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران 889 سے زائد پوائنٹس اضافہ کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 79 مزید پڑھیں

ملزمہ نتاشہ

کار ساز حادثہ،ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد

کراچی (کورٹ رپورٹر) کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ واضح رہے کہ 6 ستمبر کو کراچی کی مقامی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں سزائے موت پانیوالے مجرم کو بری کر دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کو بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل بنچ نے کیس کی سماعت کی، مجرم مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خواجہ آصف علی امین کیخلاف بیان سے قبل پارلیمنٹ کی عزت بحال کریں،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ خواجہ آصف علی امین کے خلاف بیان دینے سے پہلے پارلیمنٹ کی عزت کو بحال کریں۔ گورنر خیبرپختونخوا اور خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

عمر ایوب

عسکری ٹاور،جلاﺅگھیراﺅکیس، پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانت میں8 اکتوبر تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی عسکری ٹاور جلاوگھیرا وکیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں 8 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ انسداددہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی عسکری ٹاور مزید پڑھیں

عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی کیخلاف تمام کیسز بوگس، کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا،عمرایوب

لاہور (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تمام کیسز بوگس ہیں، انکو کل یا پرسوں رہا ہو جانا چاہیے تھا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر مزید پڑھیں