اسلام آباد ہائی کورٹ

لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، حکومت کیا کررہی ہے؟ عدالت

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ لوگ لاپتا ہو جاتے مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

خیبرپختونخوا،سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں تعلیمی نظام غیر تسلی بخش ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح نے بھی نیچے آ گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن

دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن کا چوتھا ایڈیشن (آج)سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی ) کے زیر اہتمام ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن کا چوتھا ایڈیشن (آج)منگل سے انگلینڈ میں شروع ہوگا جس میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں ہوں گی۔ٹورنامنٹ میں شامل مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ

ویمنز ایشیا کپ میں دو میچوں کا فیصلہ(آج) ہوگا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے زیر اہتمام نویں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ (آج)منگل کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 23 جولائی کو کھیلے جانے والے پہلے مزید پڑھیں

سویڈش اوپن ٹینس

سویڈش اوپن ٹینس ،نونو بورجیس نے رافیل نڈال کو ہرا کر مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا

سٹاک ہوم(سپورٹس ڈیسک)پرتگال کے نونوبورجیس نے پہلی مرتبہ اے ٹی پی سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ مردوں کے سنگلز مقابلوں کی عالمی درجہ بندی میں 51ویں نمبر پر موجود پرتگال کے 27 سالہ ٹینس کھلاڑی نونوبورجیس نے مینز سنگلز مزید پڑھیں

سلووینیا

سلووینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نیتیسری مرتبہ ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیت لی

پیرس(سپورٹس ڈیسک)سلووینیا کینامور سائیکلسٹ تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس 2024 جیت لی۔متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایمریٹس 25 سالہ تڈیج پوگاآر نے نہ صرف ٹورڈی فرانس کا 111 واں ایڈیشن اپنے نام کیا بلکہ تیسری مرتبہ ٹائٹل مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کملا ہیرس کو الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا،ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ان کے حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس کو الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

لاشوں کی سیاست مسلم لیگ ن ہی کا وطیرہ رہا ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سکیورٹی جیسے اہم معاملات کو سیاست کی نذر کرنا مسلم لیگ ن کا پرانا وطیرہ ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی مقدمات،شاہ محمود کی ویڈیو لنک پیشی کی استدعا مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی مزید پڑھیں