رویندرا جڈیجا

رویندرا جڈیجا کے ون ڈے کیرئیر پر بریک لگنے کا امکان،بی سی سی آئی کا عندیہ

ممبئی (سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے آل راونڈر رویندرا جڈیجا کے ون ڈے کیرئیر پر جلد بریک لگنے کا عندیہ دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر پاکستان میں ہونے والی چیمپئینز ٹرافی 2025 مزید پڑھیں

حسن علی

چیمپئینز ٹرافی 2025،حسن علی نے تحفظات کا اظہار کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) فاسٹ بولر حسن علی نے بھارتی ٹیم کے چیمپئینز ٹرافی 2025 میں شرکت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی کونٹرویو دیتے ہوئے فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب میں منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈائون جاری، متعدد سمگلرز گرفتار

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیموں نے متعدد غیرملکیوں اور مقامی شہری کو منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاض میں ادارہ اینٹی نارکوٹکس مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں ڈاکٹروں نے مردہ ماں کے رحم میں موجود بچے کو بچا لیا

پیرس(نیوز ڈیسک)غزہ کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والی ایک حاملہ خاتون کے رحم میں موجود بچے کو بچا لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ ہسپتال مزید پڑھیں

لبنان

لبنان سے اسرائیل پر 45 میزائل فائر، ایک بستی کو پہلی مرتبہ نشانہ بنایا گیا

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل پر آدھے گھنٹے کے اندر تقریبا 45 میزائل داغے گئے جس میں سے کچھ کو فضائی دفاعی نظام نے ناکارہ بنا دیا۔ فوج نے وضاحت کی کہ مزید پڑھیں

مسرت جمشیدچیمہ

عمران خان ملک کی سب سے بڑی حقیقت ہے ،مخالفین اس حقیقت کا سامنا کریں ‘مسرت جمشیدچیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کی آخری امید ہیں،وہ صرف آئین و قانون کی بالا دستی کی بات کرتے ہیں لیکن سمجھ نہیں آتی ہمارے مخالفین کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر آصف کرمانی

ڈاکٹر آصف کرمانی کا پاکستان مسلم لیگ(ن)چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی نے پاکستان مسلم لیگ (ن)چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ آصف کرمانی نے کہا کہ وہ ایک طویل عرصے سے نوازشریف کی قیادت والی پارٹی مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پرچم بھی اتار دیا

فرینکفرٹ (نیوز ڈیسک) جرمن شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر پتھرا کیا گیا اور پاکستانی پرچم اتارنے کا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا۔ پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر مزید پڑھیں