وفاقی وزیر قانون

وکلا کا قتل ہمارے لیے ٹیسٹ کیس، انصاف ہوتا ہوا نظر آئے گا، وفاقی وزیر قانون

اٹک (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ وکلا کا قتل ہمارے لیے ٹیسٹ کیس ہے، حکومت اپنے فرض سے غافل نہیں ہے ، انصاف ہوتا ہوا نظر آئے گا،اٹک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

شیخ رشید

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے ابھی حالات نہیں ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے ابھی حالات نہیں ہیں۔ راولپنڈی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاق اپنا قبلہ درست کرے ورنہ عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائینگے، بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق اپنا قبلہ درست کرے ورنہ عوام ہمارے کنٹرول سے باہر ہوجائیں گے۔ گرڈ سٹیشن پر قبضے کے الزامات پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ،بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں

صدرِ کولمبیا

اسرائیلی عوام غزہ میں نسل کشی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں، صدرِ کولمبیا

بگوٹا(نیوز ڈیسک)کولمبیا کے صدر گستاو پیترو نے اسرائیلی عوام سے غزہ میں حملوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا مطالبہ کیا۔ سوشل پلیٹ فارم ایکس پر غزہ میں فلسطینی عمارت پر اسرائیل کے حملے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے پیترو مزید پڑھیں

المشاعر ٹرین

سعودی عرب ، میٹرو ٹرین سروس المشاعر ٹرین میں ریکارڈ 2.2ملین عازمین حج نے سفر کیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی میٹرو ٹرین سروس المشاعر ٹرین میں ریکارڈ 2.2ملین عازمین حج نے سفر کیا۔حج اور عمرہ پر آنے والے غیر ملکی زائرین کو بہترین سفری سہولیات، آرام دہ اور محفوظ ذرائع آمدورفت فراہم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

آئین بالکل واضح ہے الیکشن ٹریبونلز کا اختیار الیکشن کمیشن کو حاصل ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ میں الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ آئین بالکل واضح ہے الیکشن ٹریبونلز کا اختیار الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

عید الضحیٰ کے دوران جنرل ہسپتال میں گیارہ ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج ہوا

لاہور(زاہد انجم سے)عید الضحیٰ کے ایام کے دوران لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں 11693 مریضوں کو بلا تعطل بہترین مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں جبکہ مختلف نوعیت کے بڑے /چھوٹے 1259 آپریشنز،2668ایکسرے،725الٹر ا ساؤنڈ، 489سی ٹی سکین،604ای مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ریٹائرڈ ججزکی بطورالیکشن ٹریبونل تعیناتی کیخلاف درخواست ، الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ،لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی مزید پڑھیں

اسرائیل

حزب اللہ سے نمٹنے کیلئے تمام آپشنز موجود ہیں، ہماری ترجیح حزب اللہ کے رہنماﺅں اور ارکان کو نشانہ بنانا ہے،اسرائیل

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے کہا ہے کہ حزب اللہ سے نمٹنے کے لیے ہر چیز میز پر ہے اور اسرائیل تمام حالات کے لیے تیار ہے، حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ لبنان مزید پڑھیں