چینی وزیر اعظم

ایسٹ کوسٹ ریلوے چین-ملائیشیا کے اعلی معیار اور بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔ چینی وزیر اعظم

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ اور اُن کے ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم نے کوالالمپور میں فریقین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ اور “چین ملائیشیا دوستی کا سال” منانے کے لئے ایک استقبالیہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

ہم انسانی حقوق کی آڑ میں ترقی پذیر ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے والے کچھ ممالک کی مخالفت کرتے ہیں،چین

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب، سفیر چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 56 ویں اجلاس میں گروپ آف فرینڈز مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ چین

جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن خطرناک کوششوں میں مصروف ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) فلپائن جنوبی بحیرہ چین میں اپنی اشتعال انگیزیوں میں تیزی سے جارحانہ ہوتا جا رہا ہے۔ چائنا کوسٹ گارڈ کی ایک رپورٹ کے مطابق فلپائن نے چین کے نانشا جزائر میں رینائی ریف کے قریب پانیوں میں مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے ہی مرحلے سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت 6 کھلاڑیوں نے لندن میں چھٹیاں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل مزید پڑھیں

احمد شہزاد

گیری کرسٹن کا قومی ٹیم میں اختلافات سے متعلق بیان حیران کن نہیں، احمد شہزاد

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور تجزیہ کار احمد شہزاد نے کہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے ٹیم میں اختلافات سے متعلق مبینہ بیانات حیران مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ

ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے مستعفی

ولنگٹن (سپورٹس ڈیسک)ٹی20 ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باعث نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے وائٹ بال ٹیموں کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کین ولیمسن نے سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے بھی انکار کردیا۔دوسری مزید پڑھیں

وزارت صحت

وزارت صحت کا 937 کال سینٹر عازمین کو چوبیس گھنٹے مدد فراہم کرتا رہا

مکہ المکرمہ(نیوز ڈیسک)وزارت صحت کا 937 کال سینٹر حج سیزن 1445 ہجری کے دوران عازمین کو چوبیس گھنٹے مدد فراہم کرتا رہا۔ مرکز لوگوں کے سوالات وصول کرتا رہا، صحت سے متعلق مشورے دیتا رہا، اور سات مختلف زبانوں میں مزید پڑھیں

سعودیہ

سعودیہ، میڈیا کا حج میڈیا ہب کے پہلے ایڈیشن کے اختتام کا اعلان

مکہ المکرمہ(نیوز ڈیسک)سعودی وزارت میڈیا نے “حج میڈیا ہب” کے شاندار انعقاد کے بعد پہلے ایڈیشن کے اختتام کا اعلان کیا ہے۔ یہ مرکز مکہ المکرمہ میں 4 سے 10 ذی الحجہ 1445 ہجری تک وزارت حج و عمرہ اور مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ

مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات پر 87,000 ٹن سے زیادہ فضلہ ٹھکانے لگایا گیا

مکہ المکرمہ(نیوز ڈیسک):رواں سال حج سیزن 1445 ہجری کے دوران مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات سے تقریباً 90,000 ٹن فضلہ ہٹایا گیا۔ مکہ المکرمہ میونسپلٹی نے مقدس مقامات میں فیلڈٹیموں، مزدوروں اور ضروری سازوو سامان تعینات کر دیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں