امریکہ

امریکہ میں انسانی حقوق پولرائزنگ سمت میں بڑھ رہے ہیں، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے”امریکہ میں 2023 میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ” جاری کی جس کا خلاصہ درج ذیل ہے۔ 2023 میں امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال بدستور ابتر رہی۔ مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ میں، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف برسرپیکار ہیں،چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکہ میں انسانی حقوق کی صورت حال 2023 سے مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے۔ ملک میں انسانی حقوق تیزی سے پولرائزڈ ہوتے جا رہے ہیں۔ عام لوگوں کی اکثریت تیزی سے پسماندگی کی جانب مائل ہے مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی صحت یاب ہونے کے بعد کابینہ کے اجلاس کی صدارت

ریاض(نیوز ڈیسک)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صحت یاب ہونے کے بعد سعودی کابینہ کے سیشن کی ویڈیو کال کے ذریعے صدارت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر سعودی ولی عہد نے اپنے خاندان، سعودی مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: خسرہ سے بچاؤ و رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن قائم

لاہور(زاہد انجم سے) حکومت پنجاب کی ہدایت پر لاہور جنرل ہسپتال میں خسرہ سے بچاؤ اور رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 04299268877/04299268816 قائم کردی گئی ہے،شہری صبح 8 سے رات 8 بجے تک مذکورہ فون نمبرز پر ڈاکٹرز سے مفت مزید پڑھیں

موساد کی آئی سی سی

آپ کی سلامتی خطرے میں ہے،موساد کی آئی سی سی کی پراسیکیوٹر کو دھمکی کا انکشاف

تل ابیب (نیوز ڈیسک)بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے حالیہ دنوں میں خبردار کیا تھا کہ وہ عدالتی اہلکاروں کوان کے کام سے روکنے، دھمکانے یا نامناسب طور پر اثر انداز ہونے کی کسی بھی کوشش کے مزید پڑھیں

فرانسیسی پارلیمنٹ

فرانسیسی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

پیرس (نیوز ڈیسک)فرانسیسی پارلیمنٹ میں دوران اجلاس فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بائیں بازو کے رکن پارلیمنٹ نے فلسطینی پرچم اٹھاکر ایوان کی توجہ غزہ کی صورتحال کی طرف دلائی۔ پارلیمنٹ کی صدر نے صورتحال کو ناقابل مزید پڑھیں

امریکہ

رفح پرحالیہ حملے کے بعد پالیسی نہیں بدلی ،امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی رفح میں حملے کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کرنے کے لیے اسرائیلی حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی غزہ میں موجود یرغمالیوں کی رہائی کے لیے زیادہ لچکدار پیش کش

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے واقف دو ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے قطر، مصر اور امریکہ کو غزہ میں زیر حراست قیدیوں کی رہائی کے ممکنہ معاہدے کے لیے ایک سرکاری مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل

کراچی (شوبز ڈیسک)سینیئر اداکار عدنان صدیقی کی جانب سے سوشل میڈیا اسٹار سے گلے ملنے اور ان کے ساتھ انتہائی قریب ہوکر تصاویر اور ویڈیوز بنوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سوشل میڈیا مزید پڑھیں