موٹرسائیکلز

موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 6.49فیصد کمی

لاہور(نیوز ڈیسک)ملک میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرزکی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6.49 فیصد کی کمی ہوئی ۔اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ (جولائی 2023 تا اپریل 2024)تک کی مدت میں موٹرسائیکلز مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی،شاہ محمود قریشی کا 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کا 9 مئی کے 9 مقدمات میں 9 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے گزشتہ روز محفوظ مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ

یوم تکبیر کی تعطیل کے باعث تعلیمی بورڈ فیصل آباد نے28 مئی کومنعقد ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان کے پریکٹیکل ملتوی کردیئے

مکوآنہ (نیوز ڈیسک )وفاقی وصوبائی حکومت کی جانب سے28مئی بروز منگل کو ملک بھر میں یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے باعث بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آبادنے منگل28 مئی کو انٹرمیڈیٹ کے پہلے مزید پڑھیں

برجیس طاہر

نواز شریف کی رگ رگ میں پاکستان کی سالمیت،ترقی،خو شحالی کا عنصر بھراہے’برجیس طاہر

سانگلہ ہل(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رگ رگ میں پاکستان کی سالمیت،ترقی،خو شحالی کا عنصر بھراہے،بھارتی خواہش کے برعکس میاں نوازشریف نے آٹھ مزید پڑھیں

عرب وزارتی کمیٹی

عرب وزارتی کمیٹی اور یورپی خارجہ امور کونسل کا اجلاس

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی سربراہی میں عرب وزارتی کمیٹی کا یورپی یونین کی خارجہ امور کی کونسل کے ساتھ خصوصی اجلاس ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اجلاس میں قطر کے مزید پڑھیں

بچے

تیس کروڑ بچے سالانہ آن لائن بدسلوکی اور جنسی استحصال کا نشانہ بننے لگے

ایڈنبرا(نیوز ڈیسک)سکاٹ لینڈ کی ایڈنبرا یونیورسٹی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں سالانہ 30کروڑ سے زائد بچے آن لائن جنسی استحصال اور بدسلوکی کا شکار ہوتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ایڈنبرا مزید پڑھیں

مومل خالد عثمان

مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔انسٹاگرام پر اداکارہ کی تمام نئی تصاویر حجاب کے ساتھ ہیں اور وہ مختلف علمائے کرام کے بیانات بھی اپلوڈ کرتی مزید پڑھیں

شبانہ اعظمی

شبانہ اعظمی نے شوہر کی سابقہ اہلیہ کو سخی خاتون قرار دیدیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی نے اپنے شوہر اور نغمہ نگار جاوید اختر کی سابقہ اہلیہ ہنی ایرانی کو سخی خاتون قرار دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران شبانہ اعظمی نے زویا اختر اور فرحان اختر مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن

خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان

لاہور(شوبز ڈیسک) مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” مزید پڑھیں