چین

چین تیز رفتار ترقی سے اعلیٰ معیار کی ترقی کی جانب منتقل ہو رہا ہے، منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائر یکٹر جو رجیوا نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ چین تیز رفتار ترقی سے اعلیٰ معیار کی ترقی کی جانب منتقل ہو رہا مزید پڑھیں

پیازکی ایکسپورٹ

پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئی

لاہور( کامرس ڈیسک)پاکستان سے ملکی تاریخ میں پہلی بارپیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی جبکہ رواں برس کے اختتام تک مذکورہ ایکسپورٹ 250ملین ڈالر تک پہنچ جائے گی جو ایک ریکارڈ ہے۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان مریم نواز اور ان کے پاپا کے اعصاب پر سوار ہیں ، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز اوچھے ہتھکنڈوں سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ پنجاب مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس، قیصرہ الہی ودیگر کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس میں قیصرہ الہی، راسخ الہی اور زرا الہی کی ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست پر 29 مئی کو سماعت کرے گا۔ رنگ روڑ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں کے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں منہ، چہرہ اور جبڑوں کے علاج کیلئے نیا شعبہ اورل اینڈ میکسیلو فشل قائم

لاہور(زاہد انجم سے)حادثات کے نتیجے میں منہ، چہرے اور جبڑوں کے فریکچر سمیت منہ اور چہرے کے کینسر اور بناوٹی نقائص کے علاج معالجے اور آپریشن کے لئے حکومت پنجاب نے لاہور جنرل ہسپتال میں نیا شعبہ” اورل اینڈ میکسیلو مزید پڑھیں

چا ئنہ میڈ یا گروپ

چا ئنہ میڈ یا گروپ کی جانب سے انٹیگوا اور باربوڈا براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو میڈیا آلات کا عطیہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے اینٹیگوا اینڈ باربوڈا براڈکاسٹنگ کارپوریشن کو میڈیا آلات عطیہ کرنے کی تقریب اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیراعظم کے دفتر میں منعقد ہوئی۔ انٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم براؤن، وزیر خارجہ مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی وزارت خا رجہ کی جا نب سے برطانیہ میں چینی شہریوں کی گرفتار ی کی مخا لفت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) برطانیہ کی جانب سے چین کو بدنام کرنے، برطانیہ میں چینی شہریوں کو من مانے طریقے سے گرفتار کرنے اور ان پر مقدمات چلانے اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی حکومت کو بدنام کرنے کے جواب میں ہانگ مزید پڑھیں

تائیوان

تائیوان کی”جعلی جمہوریت اور اصل علیحدگی” کی چال بین الاقوامی برادری کو دھوکہ نہیں دے سکتی، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اپنی “20 مئی” کی تقریر میں لائی چھنگ ڈے نے کھلے عام نئے “دو ریاستی نظریہ” کو پھیلایا ، جسے چائینز مین لینڈ اور تائیوان کی رائے عامہ نے متفقہ طور پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ چاہے مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ

امریکا اور برطانیہ کی جامعات میں طلبہ کا احتجاج

لندن،نیویارک(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ سیاسرائیل سیمالی معاونت ختم کرنیکامطالبہ کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق طلبہ احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا جس کے بعد مزید پڑھیں