مودی

اگر 1971 میں اقتدار میں ہوتا تو کرتاپور گوردوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا، مودی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی ایک مرتبہ پھر انتخابی ریلی کے دوران خطاب میں پاکستان اور جنگ کو بیچ میں لے آئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کے حوالے سے پٹیالہ شہر میں انتخابی مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے جاں بحق ہونے والے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ساتھیوں کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ ایران مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کا سب سے بڑا ہسپتال ایندھن کی کمی کے باعث بند ہونے کا خدشہ

مقبوضہ غزہ(نیوز ڈیسک)غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال الاقصی میں ایندھن کی کمی کے باعث بند ہونے کا خدشہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الاقصی ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر نے کہا کہ بجلی پیدا کرنے کے لیے ایندھن نہیں ہے مزید پڑھیں

جاوید شیخ

سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

سوشل میڈیا معصوم لوگوں کیلئے بہت نقصان دہ ہے ‘ ہمایوں سعید

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا معصوم لوگوں کیلئے بہت نقصان دہ ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی، شوبز کریئر اور سوشل میڈیا کے اثر و رسوخ کے حوالے سے اظہارِ مزید پڑھیں

سابق انگلش کرکٹر

ٹی20 ورلڈکپ،سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا

لندن (سپورٹس ڈیسک)سابق انگلش کرکٹر گریم سوان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔انگلینڈ کے سابق اسپنر نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی کے سفیر مقرر

دبئی (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئندہ ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے سفیر مقرر ہو گئے۔آئی سی سی نے شاہد آفریدی کو ٹورنامنٹ ایمبیسیڈرز کی مزید پڑھیں

فلسطینی ریاست

مزید تین ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکی طرف داری لوگوں کی حمایت کھو رہی ہے،

غزہ (نیوز ڈیسک) ناروے، اسپین اور آئرلینڈ نے 22 تاریخ کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس نے رپورٹ کیا کہ اس تاریخی اور علامتی اقدام سے اسرائیل کو ایک سفارتی دھچکا پہنچا ہے اور مزید پڑھیں