چینی وزارت خا رجہ

فلپائن چین کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس میں جزیرہ ہوانگ یئن پر فلپائن کی اشتعال انگیزی کے بارے میں نامہ نگاروں کو بتایا۔ ترجمان نے کہا کہ جزیرہ ہوانگ یئن چین کا مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

امریکہ کی جانب سے نام نہاد “حد سے زیادہ پیداوار ” ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے نام نہاد “چین کی حد سے زیادہ پیداوار ” کے بیانیے سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب مزید پڑھیں

چین

چین، بیسویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس جولائی میں منعقد ہو گا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے منعقدہ ایک اجلاس میں رواں سال جولائی میں بیجنگ میں 20 ویں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل مزید پڑھیں

چین

چین کی اقتصادی بحالی مستحکم قرار دے دی گئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک ) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ اور نیشنل بیورو آف سٹیٹسٹکس کے سروس انڈسٹری سروے سینٹر نے اپریل میں چائنا پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس جاری کیا جس کے مطابق مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس مسلسل دو ماہ سے مزید پڑھیں

چین

چین، بیجنگ میں تیسرے گلوبل میڈیا انوویشن فورم کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں تیسرا گلوبل میڈیا انوویشن فورم منعقد ہوا۔ “ذہانت برائے بھلائی ، مشترکہ ذمہ داری – مصنوعی ذہانت میڈیا گورننس” کے موضوع پر موجودہ اجلاس میں بین الاقوامی تنظیموں، چینی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے۔پہلے بلدیاتی انتخابات میں شب خون مارا گیا، پھر عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

عمران خان اور بشری بی بی

190ملین پاﺅنڈ کیس،اعظم خان سمیت 8نام ای سی ایل سے خارج، عمران خان اور بشری بی بی کا نام برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کی سفارش پر 190ملین پاﺅنڈکرپشن کیس سے منسلک 8افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب کی سفارش پر نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہرخان

آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے کہا ہے کہ آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، یہ عہدہ زرداری نے بنایا تھا، اس سے متعلق قانون میں کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں سیشن کورٹ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

شریف خاندان اہم قومی عہدے گھر میں بانٹ رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور رہنما تحریک انصاف بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان میں عہدوں کی بندر بانٹ جاری ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ شریف خاندان اہم قومی عہدے گھر میں مزید پڑھیں

صاحبزادہ حامد رضا

صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھراسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں