پرویز الہی

غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری دو مئی سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو درخواست پر مزید پڑھیں

فیصل جاوید

توڑ پھوڑ کیس،فیصل جاوید سمیت2پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانتوں میں 6مئی تک توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت نے توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماوں کی فیصل جاوید اور عامر مغل کی ضمانت میں 6مئی تک توسیع کردی۔ درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین کی اولین تر جیح جلد از جلد فلسطین اسرائیل جنگ کا خا تمہ ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیو زڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے فلسطین اسرائیل تنازعے کے بارے میں کہا ہے کہ چین کی اولین ترجیح جلد از جلد جنگ کا خاتمہ ہے – قطر کے الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک کو ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کا محاذ سنبھا ل لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کا محاذ سنبھالتے ہوئے آئی جی اسلام آباد پولیس اور پوری ٹیم کو منشیات کی خرید و مزید پڑھیں

جاپانی عوام

جاپانی عوام کی سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے پانچویں اخراج کے خلاف احتجاجی ریلی

ٹو کیو (نیوز ڈیسک) حال ہی میں جاپان نے سمندر میں جوہری آلودہ پانی کے پانچویں اخراج کا آغاز کیا جس پر ایک بار پھر تمام فریقین کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔ 26 تاریخ کی شام کو جاپانی مزید پڑھیں

صدر سو رینام

چین اور سو رینام کے ما بین تعاون کا آ غاز 170 سال قبل ہوا، صدر سو رینام

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سورینام کے صدر سنتو کھی نے چائنا میڈیا گروپ کو دئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ سورینام پہلا کیریبین ملک ہے، جہاں 170 سال قبل چینی پہنچے تھے۔ فریقین کے درمیان تعاون کا آغاز 170 مزید پڑھیں

پروفیسر

پی جی ایم آئی کا اعزاز،5 خواتین ڈاکٹرز کی پروفیسر کے عہدہ پر ترقی

لاہور(زاہد انجم سے)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ /امیر الدین میڈیکل کالج کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ادارے میں ایسوی ایٹ پروفیسر آف پیتھالوجی کے عہدے پر خدمات سر انجام دینے والی 5خواتین ڈاکٹرز جن میں ڈاکٹر سادیہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

9 مئی کیس،عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلا کے دلائل طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید مزید پڑھیں