پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی، ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسیکنڈ اینول امتحان 2023 ء کے پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدواروں کے داخلہ فارم اور فیس وصول کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی، تحریک انصاف میں دراڑ کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی نامزدگی سے سابق حکومتی جماعت کے درمیان دراڑ پیدا ہوگئی ہے، کچھ رہنما اس نامزدگی کا موازنہ عثمان بزدار کی بطور وزیر مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

الیکشن شیڈول کا اعلان 8 فروری سے 54 دن قبل ہو گا،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول کا اعلان 8 فروری سے 54 دن قبل ہو گا۔ جمعہ کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

انوارالحق کاکڑ 28ویں موسمیاتی سربراہی اجلاس میں ہونے والی اعلیٰ سطح کے اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ شریک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ دبئی میں اقوام متحدہ کے 28ویں موسمیاتی سربراہی اجلاس میں ہونے والی اعلیٰ سطح کے اجلاس میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ شریک ہوئے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم انوار مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے ایک بار پھر غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو نہتے فلسطینیوں پر دوبارہ بمباری کے آغاز پر سخت مایوسی ہوئی، عالمی برادری فلسطینیوں پر جاری بمباری روکنے مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کر دی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے افاق ایڈووکیٹ کی اعتراضی درخواست مزید پڑھیں

ایڈزکا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یکم دسمبرکوایڈزکا عالمی دن منایاگیا

کراچی(ہیلتھ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یکم دسمبرکوایڈزکا عالمی دن منایاگیا۔رپورٹ کے مطابق سندھ میں ایچ آئی وی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 23 ہزار 300 سے زیادہ ہوگئی۔ متاثرین میں خواتین، مرد، بچے اور خواجہ سرا بھی شامل ہیں۔ مرض مزید پڑھیں

شیریں مزاری

شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

ا سلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے حکمنامے کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جیل ٹرائل کے حکم نامے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس مزید پڑھیں