چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں۔دونوں سرکاری گاڑیاں چیف جسٹس پاکستان کے استعمال کے لیے مختص ہیں۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی،بلاول بھٹو زر داری

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام ملک کی قسمت ان دو شخص کے حوالے نہ کریں جنہوں نے نفرت اور تقسیم کی سیاست کی، ہمیں روایتی اور پرانی سیاسی سوچ کو چھوڑنا پڑیگا۔ مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹر خالی اسامیوں کی بھرتیوں پرغور

لاہو ر( ایجوکیشن ڈیسک) صوبہ پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں ہیڈ ماسٹر خالی اسامیوں کی بھرتیوں پرغور کیا جا رہا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق صوبہ پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں 2 ہزار 226 بھرتیاں کی جانے پر مزید پڑھیں

ڈینگی

صوبے بھر میں 87نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(ہیلتھ ڈیسک) گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 87نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز 44،راولپنڈی میں 2،گوجرانوالہ میں 20،ملتان میں 5،فیصل آباد میں 13جبکہ شیخوپورہ، ساہیوال اور مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو نئی ہدایات جاری کردیں

لاہور(نیوز ڈٰیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی طرف سے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کو نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔ سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری کی جانب سے جاری کردہ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ امیدوار نئی حلقہ بندیوں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)

مسلم لیگ (ن) نے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی سرگرمیاں مزید تیز کر دیں، قیادت کی منظوری کے بعد پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پارلیمانی بورڈ کی میٹنگز 2 دسمبر سے 19دسمبر تک 14روز تک جاری مزید پڑھیں

ڈالر

انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ، 285 روپے28پیسے کا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک ) انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو گیا ۔ جمعہ کو فاریکس ڈیلرز کے مطابق دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر285 روپے28پیسے کا ہو گیا ۔ کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے مزید پڑھیں

تر جمان

امید ہے کہ یورپی یونین پین سکیورٹی کی سوچ کی مزاحمت کرے گی،چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ چین یورپ تعلقات کو فروغ دینایورپ میں بصیرت رکھنے والے لوگوں کی مثبت خواہش کی عکاسی ہے ، اور یہ بھی مزید پڑھیں