چین

چین کی لاجسٹکس صنعت کا خوشحالی انڈیکس 51.5 فیصد ہو گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اگست میں چین کی لاجسٹکس صنعت کے خوشحالی انڈیکس اور ویئر ہاؤسنگ انڈیکس کا اعلان کیا۔پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اگست میں ، چین کی لاجسٹکس صنعت مزید پڑھیں

منی چینجرز

بینکوں اور منی چینجرز کیلئے ترسیلات زر بڑھانے کی سکیمیں منظور

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) بینکوں اور منی چینجرز کیلئے ترسیلات زر بڑھانے کی سکیمیں منظور کر لی گئیں جس کے تحت زیادہ ترسیلات زر وصول کریں اور زیادہ مالیاتی فائدہ اٹھائیں سکیم منظور کی گئی ہے۔ ترسیلات زر وصول کرنے مزید پڑھیں

زرعی مشینری وآلات

ملک میں ریفریجریٹرزاورڈیپ فریزرزکی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی ریکارڈ

لاہور ( کامرس ڈیسک) ملک میں ریفریجریٹرزاورڈیپ فریزرزکی پیداوارمیں گزشتہ مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024 ملک میں 818267یونٹس ریفریجریٹرزکی پیداوارریکارڈکی گئی جومالی سال2023کے مزید پڑھیں

پاکستان سٹیٹ آئل

پاکستان سٹیٹ آئل کوگزشتہ مالی سال کے دوران 15.86 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ(پی ایس او) کوگزشتہ مالی سال کے دوران 15.86 ارب روپے کاخالص منافع حاصل ہواہے۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق مالی سال 2024 میں مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی (کامرس ڈیسک)مسلسل تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، یکم ستمبر سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں فی لیٹر 5 تا 6 روپے تنزلی کا تخمینہ لگایا گیا ہے، مزید پڑھیں

تل برآمد

پاکستان رواں سال چین کو تل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا

بیجنگ( کامرس ڈیسک)پاکستان رواں سال چین کو تل برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا،چین کی ڈیمنگ کاونٹی کے انڈسٹریل زون میں گودام تعمیر کیا جاے گا ، اس کیلئے پاکستانی کاروباری اداروں اور چین کے بڑے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (کامرس ڈیسک) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیا پر مزید پڑھیں