گاڑیوں کی فروخت

جنوری میں گاڑیوں کی فروخت 81 فیصد بڑھ گئی

کراچی (کامرس ڈیسک)غیر معمولی شرح سود، ناقابل برداشت آٹو فنانسنگ، زیادہ قیمتوں اور سیاسی و معاشی عدم استحکام کے باوجود جنوری میں کاروں، جیپوں، وینز اور پک اپس کی فروخت دسمبر 2023 کی 5 ہزار 816 یونٹس کے مقابلے میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اوورسیزپاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئی ترسیلات زر میں اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک) اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئی ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سےجاری اعدادوشمار کے مطابق نئے سال کے پہلے مہینے میں پاکستانی محنت کشوں نے 2.4 ارب مزید پڑھیں

بجلی صارفین

آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 40پیسے اضافے کاامکان

اسلام آ باد (کامرس ڈیسک ) وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے40پیسے اضافے کا کہہ دیا۔ اسلام آباد میں وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی،بجلی سہ مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت

امریکی کرنسی کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ، انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا

کراچی (کامرس ڈیسک ) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 279 مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 638 پوائنٹس تک گر گیا

کراچی (کامرس ڈیسک ) پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ۔ پیر کو کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 638 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی مزید پڑھیں

سونے کے ذخائر

اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت، ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے

اٹک(کامرس ڈیسک ) پنجاب کے شہر اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ صوبائی وزیر مائنز ابراہیم حسن مراد نے کہا کہ سونے کے ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق اس سے مزید پڑھیں

ڈالر

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی ریکارڈ، انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

کراچی (کامرس ڈیسک) کاروباری کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد روپے کے قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق 17 پیسے کی کمی کے بعد انٹربینک مزید پڑھیں

چین کی معیشت

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں پاکستان کی چین کو برآمدات 1.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آ باد(کامرس ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں پاکستان کی چین کو برآمدات 46 فیصد اضافہ کیساتھ 1.72 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں،سات ماہ میں 544 ملین ڈالر کا اضافہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اقتصادی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی (کامرس ڈیسک )انتخابات سے ایک روز قبل اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 64 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی، کے ایس 100 انڈیکس 251 پوائنٹس بڑھکر 65051 مزید پڑھیں

ای کامرس

چین کا  ای کامرس لاجسٹکس بزنس حجم انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے  چائنا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس کا اعلان کیا۔ مجموعی طور پر، ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس میں مسلسل بہتری آئی ہے، جس میں رسد اور طلب دونوں میں اچھی کارکردگی ہے، خاص مزید پڑھیں