اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس میں چینی صدر کی تقریرکو عالمی برادری کی پذیرائی حاصل ہوئی

اقوام متحدہ (پاک چائنہ نیوز)بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے سربراہی اجلاس میں چینی صدر شی جن پھنگ کی تقریر نے موسمیاتی تبدیلی پر عالمی تعاون کے لیے رہنمائی فراہم کی ۔ برازیل مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

9مئی مقدمات،خدیجہ شاہ سمیت 8ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (کورٹ نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9مئی کیسز میں غیر حاضر ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مقدمات میں 8ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کیسز کی مزید پڑھیں

اسد عمر

جلائو گھیرائو کیس، اسد عمر اور اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی جناح ہائوس، عسکری ٹاور حملہ، تھانہ شادمان کو نذر آتش کرنے سمیت دیگر مقدمات میں سابق وفاقی وزرا اسد عمر اور اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 6اکتوبر تک توسیع مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جلائو گھیرائو کیس، شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی 9مئی کے جلائو گھیرائو کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے، کلمہ چوک پر کنٹینر مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان ، بشریٰ بی بی کے وکیل کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے بریت درخواستیں پیر 22ستمبرکومقررنہ ہونے کی صورت میں کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی مزید پڑھیں

دہرے قتل

رائیونڈ، 30 روپے کے جھگڑے میں دہرے قتل کے مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے کے معمولی تنازعے پر دو سگے بھائیوں کے بہیمانہ قتل میں ملوث 2 مرکزی ملزم اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق پولیس زیر حراست ملزمان کو نشاندہی مزید پڑھیں

شیر شاہ

علیمہ خان کے بیٹےشیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا

لاہور(کورٹ نیوز)بانی پی ٹی آئی کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیاگیا۔ شیر شاہ کیخلاف جناح ہاﺅس حملے کے مقدمے پر سماعت ہوئی،ملزم شیر شاہ کو انسداد انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، 3 سالہ بچی سے زیادتی کیس میں باپ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(کورٹ نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے 3 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار سگے باپ کی ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرلیں

اسلام آباد (کورٹ نیوز )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 5 کے مقابلے میں 7 کی اکثریت سے مخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے 12 جولائی کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لاہور ہائیکورٹ بار کی فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست

اسلام آباد (کورٹ نیوز)لاہور ہائی کورٹ بار نے فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ بار نے درخواست میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا 7 مئی مزید پڑھیں