عمران خان

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس ریگولر بنچ کو بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(کورٹ نیوز) سپریم کورٹ آئینی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس ریگولر بنچ کو بھجوا دیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین کی زیرسربراہی پانچ رکنی آئینی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس مزید پڑھیں

زرتاج گل

آزادی مارچ پر 2مقدمات،زرتاج گل کو عدالت سے بڑا ریلیف

اسلام آباد(کورٹ نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آزادی مارچ کے مقدمات میں زرتاج گل کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے سوئی گیس کے بلوں میں لیوی ٹیکس کا نفاذ معطل کر دیا

لاہور( کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے سوئی گیس کے بلوں میں لیوی ٹیکس کے نفاذ کو معطل کر تے ہوئے وفاقی حکومت، اوگرا، ایم ڈی سوئی نادرن گیس اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل سے متعلق شقوں کو اس کی اصل شکل میں بحال کردیا

اسلام آباد(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آرمی ایکٹ کی شقوں کو اس کی اصل شکل میں بحال کردیاجس کے بعد جاسوسی و عسکری راز فراہم کرنے،فوج مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی۔علی ا مین گنڈاپور کی جانب سے دائر درخواست میں جیل سپرنٹنڈنٹ ، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ججز ٹرانسفر کیس، سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی درخواست 14اپریل کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس میں ہائیکورٹ کے ججز کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ سپریم کورٹ کا آئینی بینچ 14 اپریل کو سماعت کرے گا، آئینی کمیٹی نے سماعت کیلئے 5 مزید پڑھیں

جناح ہاﺅس

نومئی توڑ پھوڑ، جلا ﺅگھیراﺅ کیس میں پی ٹی آئی رہنماﺅں فواد، مسرت، جمشید چیمہ و دیگر کی ضمانتوں میں توسیع،سماعت13اپریل تک ملتوی

لاہور(نیوز ڈیسک)نو مئی کو جناح ہاﺅس حملہ اور جلاﺅ گھیراﺅ سمیت توڑ پھوڑ کے 9 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماﺅں فواد چودھری، مسرت جمشید چیمہ، جمشید اقبال چیمہ، علی وڑائچ سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی مزید پڑھیں

بشری بی بی

26نومبر کا احتجاج، بشری بی بی کیخلاف29 مقدمات کی سماعت، کوئی وکیل عدالت پیش نہ ہوا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 26 نومبر کے 29 مقدمات پر سماعت کے دوران کوئی کیل پیش نہیں ہوا۔ بشری بی بی کے خلاف 26 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا لاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکنے کا تحریری حکم

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے کتا مار مہم کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا، جسٹس شاہد کریم نے ایرج حسن سمیت دیگر کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خشک سالی کا خدشہ: لاہور ہائیکورٹ کی کمرشل مارکیٹوں میں فوری پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے خشک سالی کی صورتحال کے خدشے کے باعث کمرشل مارکیٹوں میں فوری پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدراک کے لیے شہری مزید پڑھیں