سموگ

سموگ ، زہریلی فضا میں سانس لینا بھی محال، ملتان آلودہ ترین شہر،بیماریوں میں اضافہ،ہسپتال بھر گئے

راولپنڈی(ہیلتھ ڈیسک)ملک بھر میں جاری سموگ کی لہر میں کمی نہیں آسکی، ، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا،بیماریوں میں اضافہ، ہسپتال بھر گئے،موٹروے بند کردی گئی مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

دوران حمل ذیابیطس اور بلڈ پریشر زچہ و بچہ کی صحت کیلئے خطرناک ہیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور۔10نومبر(زاہد انجم سے)معروف گائناکالوجسٹ اور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ حاملہ خواتین میں ذیابیطس کا مرض نہ صرف ماں بلکہ رحم مادر میں پرورش پانے والے بچے کے لئے بھی سنگین مزید پڑھیں

اسکولز بند

پنجاب حکومت کا پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں سموگ بارے آگاہی پمفلٹس تقسیم، فیس ماسک کا استعمال لازمی: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کے مختلف شعبوں سمیت ایمرجنسی میں قائم سموگ آگاہی کاؤنٹرکا دورہ کیا اور ہسپتال آنے والے شہریوں میں سموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال شعبہ آرتھو پیڈک کیلئے 40لاکھ مالیت کی” سی آرم” مشین کا عطیہ ۔

لاہور۔3نومبر(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت اور عطیات دینے والےافراد کیلے دعائیں زندگی میں آسانیاں اور کامیابیاں پیدا کرتی ہیں لہذا ہم سب کا فرض مزید پڑھیں

آسیہ خانم

گریڈ 18کی نرسنگ آفیسر آسیہ خانم نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(زاہد انجم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے آسیہ خانم کو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔قبل مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں نومولود بچوں کی سماعتی صحت کی سکرینگ کا آغاز! پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)نومولود بچوں کی سماعتی صحت او ر جسمانی فٹنس کے لئے لاہور جنرل ہسپتال میں ایک اور اہم اقدام اٹھایا گیا ہے جس کے تحت ہسپتال میں بچے کی پیدائش کے فورا بعد قوت سماعت کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: سموگ آگاہی کاؤنٹر پر طبی عملہ شہریوں کی رہنمائی کیلئے ہمہ وقت موجود رہے گا

لاہور (زاہد انجم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میدان عمل میں اتر آیا اور شہریوں کو ضروری معلومات کی فراہمی کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا گیا، مزید پڑھیں

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں کسی مریض کا آپریشن ملتوی نہیں ہوا

لاھور(ہیلتھ ڈیسک)پنجاب انسٹیٹیوٹ اف نیور سائنسزمیں زیر اعلاج کسی مریض کے آپریشن میں تاخیر نہیں ہوئی ، ضرورت کے مطابق مریضوں کے ایم ار ائی ٹیسٹ لاہور جنرل ہسپتال کی ایم آر آئی مشین سے ترجیحی بنیادوں پر کرائے جا مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ز یر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد

لاہور(زاہد انجم سے)گرینڈ ہیلتھ الائنس لاہور جنرل ہسپتال نے فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے دہشتگردی،نسل کشی،مظالم اور بربریت کے خلاف احتجاج اور فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا جس میں شعبہ آرتھوپیڈک کے سربراہ مزید پڑھیں