جنرل ہسپتال

مخیر حضرات کا جنرل ہسپتال پر اعتماد، 50 لاکھ روپے مالیت کی ادویات کا عطیہ

لاہور21 اگست(زاہد انجم سے)مخیر شخصیات نے لاہور جنرل ہسپتال پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے 50 لاکھ روپے مالیت کی ادویات کا عطیہ انتظامیہ کے سپرد کر دیا جوآؤٹ ڈور کے مریضوں میں تقسیم کی جائیں گی۔ ادویات کی وصولی مزید پڑھیں

لائبریری

پی جی ایم آئی میں سٹیٹ آف دی آرٹ اپ گریڈ لائبریری کا افتتاح

لاہور18 اگست(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ لائبریری سے مضبوط تعلق طلبہ کو عالمی معیار کی تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں سے باخبر رہنے کے لیے مزید پڑھیں

پنز

پنز میں نیورولوجی یونٹ 2 اور 20 بستروں پر مشتمل جدید نیورو کریٹیکل کیئر یونٹ کا افتتاح

لاہور15اگست(زاہد انجم سے)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں نیورولوجی یونٹ 2 اور 20 بستروں پر مشتمل جدید نیورو کریٹیکل کیئر یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیاافتتاحی تقریب میں چیئرمین بورڈ آف مینجمنٹ پنز کیپٹن (ر) زاہد سعید، ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: نرسنگ ہاسٹل میں جدید آر او پلانٹ اور کلاس روم فعال، 100 کرسیوں کی فراہمی

لاہور11اگست(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال میں نرسنگ طالبات کی سہولت اور فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم اقدام کیا گیا ہے جس کے تحت ہاسٹل میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے جدید آر او پلانٹ اور مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس

وزیراعلی مریم نواز کے ویژن پر ایل جی ایچ میں ہیپاٹائٹس کے خلاف آگاہی مہم

لاہور، 29 جولائی(زاہد انجم سے)پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا کہ ہیپاٹائٹس جیسے خاموش اور موذی مرض سے بچاؤ کا سب سے مؤثر طریقہ بروقت سکریننگ اور ابتدائی تشخیص ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

صحت کارڈ کے تحت لاہور جنرل ہسپتال میں قرنیہ ٹرانسپلانٹ پروگرام کی باضابطہ منظوری

​لاہور 24 جولائی(زاہد انجم سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انسانی اعضاء کی پیوندکاری انیشیٹو اور صحت کارڈ پروگرام کے تحت لاہور جنرل ہسپتال میں قرنیہ ٹرانسپلانٹ (کیراٹوپلاسٹی) پروگرام کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے۔ پنجاب ہیلتھ انیشی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں 10 سال بعد قرنیہ ٹرانسپلانٹ کا آغاز، 25کامیاب آپریشن مکمل

لاہور15جولائی(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال کے شعبہ امراضِ چشم نے ایک دہائی کے طویل وقفے کے بعد قرنیہ ٹرانسپلانٹ (آنکھ کی پتلی کی پیوند کاری)کا پروگرام دوبارہ فعال کر دیا ہے اب تک 25 کامیاب آپریشنز مکمل کیے جا چکے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

امیر الدین میڈیکل کالج، جنرل ہسپتال میں “لیڈرشپ ان ہیلتھ کیئر” ورکشاپ

لاہور10جولائی(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ طبی تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں میں حقیقی انقلاب جدید مشینری یا عمارتوں سے نہیں بلکہ مضبوط، بصیرت افروز اور ٹرانسفارمیشنل لیڈرشپ سے مزید پڑھیں

امیر الدین میڈیکل کالج

امیر الدین میڈیکل کالج میں فیکلٹی ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت “فزیشن ویل بینگ” ورکشاپ کا انعقاد

لاہور3جولائی(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ معالجین کی ذہنی و جسمانی تندرستی ہی ہیلتھ کیئر سسٹم کی کارکردگی اور مریضوں کو معیاری علاج مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں پیڈیاٹرک وینٹیلیشن پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور 24 جون(زاہد انجم سے) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین نے کہا کہ بچوں کے بہتر علاج معالجے اور انہیں عالمی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے نوجوان ڈاکٹرز کی پیشہ ورانہ مہارتوں اور کلینیکل مزید پڑھیں