تعلیمی اداروں

محکمہ تعلیم پنجاب کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان ،یکم جون سے 31جولائی تک سکول بند رہیں گے

لاہور(ایجو کیشن ڈیسک )گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کی پیش نظر محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا یکم جون سے 31جولائی تک سکول بند رہیں گے تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمی کی شدت اورٹمپریچر بڑھنے مزید پڑھیں

کینسر

کینسر کے آخری اسٹیج میں علاج بیکار ہوجاتا ہے، تحقیق

نیو یارک(ہیلتھ ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کینسر کے آخری اسٹیج میں مریضوں کیلئے علاج بنیادی طور پر بیکار ہوجاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جاما اونکولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ہوائی فائرنگ

پاکستانی طلبہ نے ہوائی فائرنگ کا پتہ لگانے والا سافٹ وئیر اور حیرت انگیز ویل چیئر تیار کرلی

مردان (ایجوکیشن ڈیسک ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان کے طلبہ نے ہوائی فائرنگ کا پتہ لگانے والا سافٹ وئیر اور حیرت انگیز ویل چیئر تیار کرلی۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان میں سائنس میلہ لگایا گیا جس مزید پڑھیں

میٹرک بورڈ

ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک ) شدید گرمی کے باعث کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے گئے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چئیرمین کے بیان کے مطابق میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک مزید پڑھیں

ذیابیطس

خواتین کے مقابلے میں مردوں میں ذیابیطس کی پیچیدگیاں زیادہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)خواتین کے مقابلے میں ذیابیطس میں مردوں کو زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔طبی ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلیا اور سوئیڈن کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی دو منفرد تحقیقات سے معلوم ہوا مزید پڑھیں

پولیو

پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ماہرین صحت کا تشویش کا اظہار

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک)پاکستان اور افغانستان کے تین اہم علاقوں میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ماہرین صحت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی، کوئٹہ اور خیبر کے علاقوں میں پولیو وائرس کے کیسز سامنے مزید پڑھیں

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے منسوخ امتحانات کا شیڈول جاری

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے منسوخ ہونے والے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پرائیویٹ امیدواروں کی رولنمبر سلپس اپلوڈ کر دی گئی ہیں اور ان کے مزید پڑھیں

پرنسپل جنرل ہسپتال

بچے قیمتی سرمایہ، محفوظ مستقبل کی اُمید اور صحت مند معاشرے کے ضامن ہیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ بچے کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ، محفوظ مستقبل کی امید اور صحت مندمعاشرے کے ضامن ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دنیا مزید پڑھیں

بلڈ پریشر

ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں،طبی ماہرین

کراچی (ہیلتھ ڈیسک)کراچی ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں خو د پاکستان میں 2020 میں بلڈ پریشر سے مزید پڑھیں