لبنان

لبنان میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی کی شرط لگا دی

بیروت(نیوز ڈیسک)لبنان پر پرتشدد اسرائیلی حملے ہفتوں سے جاری ہیں۔ خاص طور پر بیروت کے جنوبی علاقوں میں جنگ کے خاتمے کی کوئی فوری امید نظر نہیں آرہی۔ اس صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے ایسا لگتا ہے کہ اسرائیل نے مزید پڑھیں

ایران

حملے کیلیے جس کی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا، ایران

تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے خلیج فارس میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کیلیے جس کی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانہ ہوگا۔ امریکی اخبار کے مطابق تہران نے خفیہ سفارتی ذرائع سے اردن، امارات، مزید پڑھیں

امریکہ

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کیلئے کوششیں جاری رہیں گی، امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کیلئے کوششیں جاری رہیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی اور مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل نے ایران کے فوجی اڈوں پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، نیو یارک ٹائمز

نیویارک(نیوز ڈیسک ) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے فوجی اڈوں پر حملے کا منصوبہ بنا لیا ہے جبکہ سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ نے اسرائیل سے ایرانی جوہری پروگرام پر مزید پڑھیں

کم جونگ ان

ایٹمی سپر پاور بننے کا سفر اب تیزی سے طے کریں گے، کم جونگ ان

سیﺅل(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کی حامل ملٹری سپر پاور بننے کی جانب تیزی سے گامزن ہیں اور اپنے دفاع میں اس طاقت کو استعمال کرنے میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ مزید پڑھیں

نیویارک

نیویارک کی ریاستی اسمبلی کاانتخاب، پاکستانی امیدوار عامر سلطان ری پبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ ینگے

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں اگلے ماہ صدارتی انتخابات کے ساتھ ساتھ کانگریس اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات میں پاکستانی امریکنز بھی اس بار غیرمعمولی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔عامر سلطان نیویارک کے ڈسٹرکٹ 10 سے ری پبلکن پارٹی کے ٹکٹ مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رائل کلینکس کے معالجین نے فرمانروا شاہ سلمان کا مزید پڑھیں

مودی سرکار

مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی، بھارت میں مسلمان طلبہ بھی غیر محفوظ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کے نتیجے میں بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ساتھ مسلمان طلبہ بھی غیر محفوظ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بی جے پی کی کٹھ پتلی حکومت کی انتہا پسند پالیسیوں نے مسلمان طلبہ کو مزید پڑھیں

برطانیہ

برطانیہ کا لبنان کے ہسپتال و طبی عملے پر اسرائیلی حملے بارے تشویش کا اظہار

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ نے لبنان کے ہسپتال اور طبی عملے پر اسرائیلی حملے بارے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔غیرملکی میڈیا نے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے ایکس پر جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیل کی جانب مزید پڑھیں