ٹرمپ

معاشی پالیسی آگاہ کرنے کے ساتھ ٹرمپ کملاہیرس پر بھی برس پڑے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا صدر منتخب ہوا تو مہنگائی میں کمی اولین ترجیح ہوگی، سابق حکومت کے گرین نیواسکیم جیسے جعلی منصوبے ختم کر دیں گے،ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیا

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے،امریکی میڈیاکے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں قتل کا خدشہ ظاہر کیا رپورٹ کے مطابق محمد مزید پڑھیں

غزہ

غزہ سٹی اورخان یونس میں صہیونی فورسز کی بمباری،40فلسطینی شہید

غزہ(نیوز ڈیسک)جنگ بندی مذاکرات کے باوجود غزہ میں اسرائیلی جارحیت ختم نہ ہوسکی،غزہ سٹی اور خان یونس میں بمباری سے چالیس فلسطینی شہید ہوگئے،مغربی کنارے میں قابض فوج کی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں،بلاتہ کیمپ میں ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینیوں مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان

عالمی برادری اور اسلامی ممالک غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے کوششیں تیز کریں، رجب طیب اردوان

انقرہ (نیوز ڈیسک)ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے عالمی برادری خاص طور پر اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لیے کوششیں تیز کریں، عالمی میڈیا کے مطابق یہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

امید ہے کہ ایران غزہ جنگ بندی کے بعد حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ نہیں لے گا، امریکی صدر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے ایران کی جانب سے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ نہ لیے جانے کی توقع ظاہر کردی ہے۔نیوآرلینز میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

یوم آزادی ، امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانیوں کو مبارکباد

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے دلی نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔ یوم آزادی پاکستان مزید پڑھیں

امریکہ

مشرق وسطی میں تنازع کو بڑھانے سے گریز کیا جانا چاہیے، امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے ایران اور اسرائیل کو یہ پیغام پہنچایا ہے کہ مشرق وسطی میں تنازع کو بڑھانے سے گریز کیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن مزید پڑھیں

شیخ حسینہ

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات،شیخ حسینہ کی پارٹی کے 29 رہنماوں کی لاشیں برآمد

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں میں مزید پڑھیں

محمد یونس

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہوں گے۔ بنگلہ دیش کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بی ایس ایس کے مطابق یہ فیصلہ صدر محمد شہاب الدین کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور مزید پڑھیں