واشنگٹن(نیوز ڈیسک)کلینکل میڈیسن کے شعبے کی ممتاز شخصیت کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کے سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد حق نواز 24 مئی 2024 کو ڈیلس میں انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر محمد حق نواز 14 مزید پڑھیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)کلینکل میڈیسن کے شعبے کی ممتاز شخصیت کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کے سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد حق نواز 24 مئی 2024 کو ڈیلس میں انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر محمد حق نواز 14 مزید پڑھیں
پیرس(نیوز ڈیسک)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 4 ہزار افراد کی عوامی دعوت کا دپیرس ایونیو شانزے لیزے پر اہتمام کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کی سب سے خوبصورت ایونیو Champs-Elyses نے ایک غیر معمولی تقریب کی میزبانی کی۔ مزید پڑھیں
تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں حماس کے دفتر کے سربراہ یاسین ربیع اور تنظیم کے ایک رہ نما خالد النجار رفح شہر پر کیے گئے فضائی حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں
لاہور(نیوز ڈیسک)امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے واٹس ایپ کو نشانے پر رکھتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ میٹا ایپ ہر رات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتی ہے۔ سماجی ربطے کی ویب ایکس مزید پڑھیں
تہران(نیوز ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کوئی مجرمانہ سرگرمیوں کے ثبوت نہیں ملے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ صدر مزید پڑھیں
لندن(نیوز ڈیسک)لندن کے نوننز مے فیئر آکشن ہاس میں دو ایسے انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی ہوگی جو 1918 میں ڈبوئے جانے والے ایک جہاز سے برآمد ہوئے تھے۔ یہ جہاز جرمن بحریہ کے ایک تارپیڈو کا نشانہ بنا تھا۔ مزید پڑھیں
تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل نے فوری طور پر رفح میں آپریشن روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا کہ جنگ بندی کے حکم پر مزید پڑھیں
تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثوں (امریکہ، مصر اور قطر)کے ذریعے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی جاری کوششوں کے دوران ہی ایک اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں
لندن،نیویارک(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ سیاسرائیل سیمالی معاونت ختم کرنیکامطالبہ کیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق طلبہ احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا جس کے بعد مزید پڑھیں
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی ایک مرتبہ پھر انتخابی ریلی کے دوران خطاب میں پاکستان اور جنگ کو بیچ میں لے آئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کے حوالے سے پٹیالہ شہر میں انتخابی مزید پڑھیں