سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کا حوثیوں سے بحری جہازوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ

جینیوا (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی حوثیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا،رپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کے 15مستقل اراکین ممالک میں سے 11نے قرارداد کے حق میں ووٹ مزید پڑھیں

شدید بارشوں

امریکا ،شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5افراد ہلاک

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا کی مشرقی ریاستوں میں شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا کی مشرقی ریاستوں میں طوفانی برفباری کے باعث ہر شے نے سفید چادر اوڑھ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس 9جنوری کو ہو گا

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امددا کی رسائی کو بہتر بنانے سے متعلق روسی قرارداد ویٹو کئے جانے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس 9جنوری مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ری پبلیکنز پرائمری چیلنجرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا دینے کی مخالفت کر دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ری پبلیکنز پرائمری چیلنجرز نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا دینے کی مخالفت کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ری پبلیکنز پرائمری چیلنجرز نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا دینے کی مخالف کر دی ہے مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا

سعودی فرمانروا نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دیدی

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دے دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ عمرہ زائرین خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کے مہمان ہوں گے اور مزید پڑھیں

صدر وینزویلا

فلسطینی عوام کو 75سال سے نسل کشی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صدر وینزویلا

کاراکس(نیوز ڈیسک)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطینی عوام کو 75سال سے زیادہ عرصے سے “نسل کشی” کا نشانہ بنائے جانے کی وضاحت کرتے ہوئے ان واقعات موازنہ ہولوکاسٹ سے کیا ہے،میکسیکو کے اخبار لا جورنادا کو ایک بیان دیتے مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا حماس رہنما کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

بیروت(نیوز ڈیسک)لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے حماس رہنما کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کے قتل کی سزا ضرور دی جائے گی، جنرل سلیمانی کی مزید پڑھیں

اسرائیلی حملہ

لبنان،ایک اوراسرائیلی حملہ ، حزب اللہ کے سینئر رہنما ساتھیوں سمیت شہید

بیروت (نیوز ڈیسک)جنوبی لبنان کے علاقے نقورا میں عمارت پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر اہلکار حسین یزبیک سمیت 4افراد شہید ہوگئے،عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل مزید پڑھیں