مشال یوسفز ئی

جو بھی ہوا اس کا احتساب اور جواب طلبی عمران خان کرینگے، ترجمان مشال یوسفز ئی

پشاور(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی ترجمان مشال یوسفز ئی نے کہاہے کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب اورجواب طلبی عمران خان کریں گے۔ایک بیان میں مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشری بی بی مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے بعد مسلسل تنقید کے بعد پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی کا پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پشتون خوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک میں جنگل کا قانون نافذ ،صحافی ،وکلا ء اورسوشل میڈیا کے نوجوان کوئی بھی محفوظ نہیں ‘ مسرت چیمہ

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے،صحافی ،وکلا ء اورسوشل میڈیا کے نوجوان کوئی بھی محفوظ نہیں ۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

کرم میں مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کیلئے سیز فائر ہوگیا: وزیراعلیٰ کے پی

پشاور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کرم میں مخالف گروہوں کے درمیان 10 دنوں کے لیے سیز فائر ہوگیا۔علی امین گنڈا پور نے ضلع کرم کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

دھرنا ایک تحریک ہے جو جاری رہے گا، ہمارے سینکڑوں لوگ شہید اور زخمی کیے گئے، علی امین گنڈاپور

مانسہرہ (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پچھلے ڈھائی سال سے ہماری جماعت کے ساتھ فسطائیت اورجبر کا مظاہرہ کیا جارہا ہے، چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا ہے، ہمارا مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

حکومت اپوزیشن خصوصا پی ٹی آئی ایوان میں فوری اور بامقصد مذاکرات کریں،ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن خصوصا پی ٹی آئی ایوان میں فوری اور بامقصد مذاکرات کریں۔ جاری بیان کے مطابق ہیومن رائٹس کمیشن نے کہا ہے مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

ماڈل ٹاﺅن کے بعد سانحہ ڈی چوک حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک )صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت نے ظلم اور بربریت کی ایک اور داستان رقم کی، ماڈل ٹاﺅن کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا،ظلم اور جبر مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں،پی ٹی آئی لیڈرشپ نے مایوس کیا،پارٹی کے اندرتحقیقات ہونی چاہئیں ڈی چوک کو ہی کیوں جانے کیلئے چنا گیا۔ اپنے مزید پڑھیں