مو سلا دھار بارش

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار،گرمی اور حبس کا زورٹوٹ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں شدید گرمی اورحبس کے بعد مختلف حصوں میں مو سلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

بانی پی ٹی آئی پراعتماد ، جتنا جیل میں رکھیں گے اتنا ہی مقبول ہوں گے: لطیف کھوسہ

کراچی (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت اور سہولت کاروں کیخلاف عوام کا غم و غصہ بڑھتا جارہا ہے، امریکی کانگریس میں قرارداد کو پوری دنیا میں نوٹس کیا جارہا ہے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

دباﺅ میں لانے کیلئے عدت کیس بنایا گیا ، خان صاحب کمپرومائزڈ نہیں ہوئے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس کا مقصد خان صاحب کو کمپرومائزڈ حالات میں لانا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خان صاحب مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق عالمی رپورٹ ہمارے موقف کی تائید ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ کی حالیہ رپورٹ نے ہماری موقف کی تائید کردی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو کل ملاقات کیلئے بلالیا

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو کل جمعرات کو ملاقات کیلئے بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان سےکل جمعرات کو شہریار آفریدی، مزید پڑھیں

شبلی فراز

الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوگیا، شبلی فراز

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ لیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام ہوگیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،یو این ورکنگ گروپ

نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ورکنگ گروپ نے بانی پی ٹی آئی کی حراست کا فیصلہ من مانی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف وزری قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے مزید پڑھیں