چودھری شاہدعلی خان

وز یر اعظم کا چائنہ کا کامیاب دورہ،چینی قیادت نے مسلم لیگ ن پر اعتمادکا اظہارکیا،چودھری شاہدعلی خان

خالق نگر(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ لاہورڈویژن کے نائب صدرچودھری شاہدعلی خان نے کہا ہے کہ وز یر اعظم میاں شہباز شر یف کاچائنہ کا کامیاب دورہ کرنے پر چین کی قیادت نے جس طرح میاں شہباز شریف مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

مریم نواز تحریک انصاف کے اعصاب پر سوار ،کارکردگی میں مقابلہ کریں زبان درازی مت کریں’ عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پوری تحریک انصاف کے اعصاب پر سوار ہیں،مریم نواز سے کارکردگی میں مقابلہ کریں زبان درازی مت کریں۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر اپنے رد عمل میں عظمیٰ مزید پڑھیں

چوہدری برجیس طاہر

فلسطین کے عوام کی نسل کشی پر خدمت کا جذبہ اسلامی دنیا میں نظر نہیں آتا، چوہدری برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(نیوز ڈیسک)فلسطین کے بچوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، فلسطین کے ہزاروں بچوں کواسرائیل نے نیندکی حالت میں ابدی نیندسلادیا،امت مسلمہ کی خاموشی حضرت اسماعیل ع کی قربانی کو بھولنے کے مترادف ہے،مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وقت نے ثابت کیا ہے کہ چین اور دیگر ممالک پاکستان مسلم لیگ کی قیادت پر بھرپور اعتماد کرتے ہیں’مریم نواز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد دی ہےـ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملکی ترقی و خوشحالی کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

جس جس طرح وزیراعظم ،وزیراعلی کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے بانی پی ٹی آئی کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے’ مریم اورنگزیب

لاہور(نیوز ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جس جس طرح وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی مریم نواز شریف کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے بانی پی ٹی آئی کے جھوٹ اور سازش کا شور مزید پڑھیں

پولیو

17 دن پہلے وفات پانے والے بچے میں پولیو کی تصدیق، ملک میں کیسز کی تعداد 5 ہوگئی

اسلام آبا د/کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں رواں سال کا پانچواں پولیو کیس کوئٹہ سے متاثرہ بچے کی موت کے 17 دن بعد سامنے آیا، جس نے پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے جاری مہم میں بڑی کوتاہی کی نشاندہی کردی۔میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کی وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکباد

لاہور( نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو چین کے کامیاب دورے پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کی ملکی ترقی و خوشحالی کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

وئیر ہائوسز قائم کر کے کسانوں کو آئندہ فصل کیلئے وسائل کی دستیابی کی فکر سے چھٹکارا دلایا جا ئے ‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو خود مختار بنانے کیلئے آئی ٹی اور ٹیکنیکل ٹریننگ دینے کے منصوبے شروع کئے جائیں ،آئی ٹی کیلئے صرف بڑے شہروں پر توجہ مرکوز نہ مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد شہر اور گردونواح میں ڈکیتی’ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)فیصل آباد شہر اور گردونواح میں ڈکیتی’ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری،گزشتہ چو بیس گھنٹو ں کے دوران 140سے زائد مقا ما ت پر وارداتوں کے دوران ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ لاکھوں کے زیورات’ مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی پہلے 100روز کی کارکردگی صرف اشتہارات تک محدود ہے ،حکومت کے پاس کسانوں سے گندم خریدنے کیلئے فنڈز نہیں اور میڈیا مزید پڑھیں