ٹی 20 ورلڈ کپ

ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست، جنوبی افریقہ نے سپر 8 میں رسائی حاصل کرلی

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے میں داخل ہونیوالی پہلی ٹیم مزید پڑھیں

اظہر علی

پہلی شادی ارینج اور دوسری کی اجازت ہے، اچھی لڑکی اور ٹھیک وقت پر فیصلہ کرونگا،اظہر علی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ان کی شادی ارینج میرج ہے اور انھیں اہلیہ سے دوسری شادی کرنے کی اجازت بھی ہے۔تفصیلات کے مطابق اظہر علی حال ہی میں ایک مزید پڑھیں

روہت شرما

بھمراہ نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی، روہت شرما

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے ہمارے خیال میں ہم نے رنز کم بنائے تھے تاہم بولرز نے عمدہ بولنگ کی، جسپریت بھمراہ نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نسیم شاہ

بھارت سے شکست پرنسیم شاہ آبدیدہ ہوگئے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف آخری اوور میں پاکستان کو جیت دلوانے کی بھرپور کوشش کرنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ شکست پر آبدیدہ ہوگئے۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ مزید پڑھیں

محسن نقوی

قومی کرکٹ ٹیم کو چھوٹی نہیں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کوچھوٹی نہیں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ پاک۔بھارت میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستانی کرکٹ اپنی سب مزید پڑھیں

الفاروق فٹ بال

الفاروق فٹ بال فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ رانڈ 11 جون سے فیصل آباد میں شروع ہو گا

فیصل آباد(سپورٹس ڈیسک)الفاروق فٹ بال کلب (ڈوگر)جھپال فیصل آباد کے زیر اہتمام الفاروق فٹ بال فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ رائونڈ 11جون سے چک نمبر 73 ج، ب، جھپال فٹ بال گرائونڈ، فیصل آباد میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ آرگنائزر محمود مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کے ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ کے ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لانے کا عندیہ دیدیا۔ایک انٹرویو میں ہوسٹ نے ٹیم میں اتحاد نہ ہونے کی وجہ سے متعلق سوال کیا؟ جس پر سابق کپتان مزید پڑھیں

قومی ٹیم

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کینسر میں مبتلا کم سن مداح سے ملاقات، اپنی شرٹ مبشر کو تحفے میں دی

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیویارک میں کینسر سے لڑنے والے کم سن مداح سے ملاقات کی، افغانستان کے 17 سالہ مبشر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فین ہیں۔ بلڈ کینسر سے جنگ لڑنے والے مداح نے پاکستانی کھلاڑیوں سے مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ

ٹی20 ورلڈکپ،ویسٹ انڈیز نے یوگینڈا کو باآسانی 134 رنز سے زیر کرلیا

پروویڈنس (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)مینز ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے 18ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے یوگینڈا کو 134 رنز شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی،ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز مزید پڑھیں

مونانک پٹیل

پاکستان کو زیادہ رنز نہ بنانے دینا ٹرننگ پوائنٹ تھا، مونانک پٹیل

اسلام آبا د(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو زیادہ رنز نہ بنانے دینا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں