پاک بھارت میچ

پاک بھارت میچ کے موقع پر دہشت گردی کے خطرات، سیکیورٹی بڑھا دی گئی

نیویارک(سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ورلڈ کپ 2024ء میں9جون کو روایتی حریف ٹیموں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشت گردی کے حملے کی دھمکیوں کے پیش نظر سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دھمکی آمیز رپورٹس کے سامنے آنے مزید پڑھیں

گوتم گمبھیر

سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں، بھارتی میڈیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گوتم گمبھیر اور بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کے درمیان مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

اسرائیلی مظالم پرسب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، عثمان خواجہ کی عالمی رہنماؤں پر شدید تنقید

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہاہے کہ عالمی رہنما اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری میچ 30مئی کو وول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائیگا

لندن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار بین الاقوامی ٹی 20میچوںکی سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جمعرات 30مئی کو اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائیگا۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20میچوںکی سیریز کاتیسرا میچ بھی بارش کی نذر

کارڈف(سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار بین الاقوامی ٹی 20میچوںکی سیریز کاتیسرا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا۔کارڈف میں منگل کی شب بارش کی وجہ سے ایک بال بھی نہ کرائی جا سکی اور میچ بغیر کھیل مزید پڑھیں

والی بال

والی بال کی عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا 35ویں،پاکستا ن 49ویں نمبر پر

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )والی بال کی عالمی رینکنگ میں آسٹریلیا 35ویں جبکہ پاکستا ن 49ویں نمبر پر ہے ۔دونوں ٹیمیں اسلام آبادکے لیاقت جمنازیم میں مد مقابل ہوں گی۔ آسٹریلیا کی والی بال ٹیم بحرین میں چیلنج کپ میں شرکت مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 31مئی کو لندن سے نیویارک روانہ ہو گی

لندن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 31مئی کو لندن سے نیویارک روانہ ہو گی جہاں وہ عالمی ٹی 20کرکٹ کپ میں شرکت کرے گی۔قومی ٹیم لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے پرواز کے زریعے نیویارک مزید پڑھیں

وسیم اکرم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی58 ویں سالگرہ 3جون کو منائی جائیگی

مکوآنہ (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ نا زبائولر وسیم اکرم کی58 ویں سالگرہ 3جون کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ان کے مداح اور کرکٹ شائقین کی جانب سے مختلف مزید پڑھیں

عثمان خان

ٹی20 ورلڈکپ،عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) اوپنر احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر سوال اٹھادیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل کیریئر میں مایوس کن آغاز کے بعد عثمان کو آئرلینڈ سے مزید پڑھیں

پونٹنگ، لینگر، فلاور

پونٹنگ، لینگر، فلاور کے بعد سنگاکارا کا بھی انڈین ٹیم کی کوچنگ سے انکار

ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) سابق کرکٹر رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور، جسٹن لینگر کے بعد آئی پی ایل میں راجھستان رائلز کے ہیڈکوچ اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا نے بھی انڈین ٹیم کوچنگ سے صاف انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں