اداکارہ آمنہ الیاس

والدہ مسیحی تھیں، انہوں نے شادی کے لیے اسلام قبول کیا، آمنہ الیاس

لاہور (شوبز ڈیسک) ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ مسیحی تھیں، جنہوں نے محبت اور شادی کے لیے اسلام قبول کیا جب کہ ان کے ماموں، خالائیں، نانی اور ننیال کے باقی افراد مزید پڑھیں