چینی وزارت خارجہ

چین ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کر نے کی شدید مذمت کرتا ہے ، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکہ اور اسرائیل کے فضائی حملے میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر پر حملہ اور قتل مزید پڑھیں

چینی میڈیا

دنیا بھر کے 90 فیصد سے زائد انٹرنیٹ صارفین کی امریکہ اور اسرائیل کی ایران پر حملے کی مذمت، سروے

تہران (نیوز ڈیسک) امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر مشترکہ فوجی کارروائی کی جس میں ایران کے اعلی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای شہید ہو گئے۔ ایران نے مشرق وسطی میں امریکی فوج کے متعدد اڈوں اور اسرائیل کے مزید پڑھیں

اسرائیل

متعدد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے ایران میں امریکہ اور اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی مذمت ، بات چیت کی بحالی کا مطالبہ

تہران (نیوز ڈیسک) امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر فوجی حملہ کیا، اور بعد ازاں ایران نے بھی جوابی حملہ کیا اور مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈوں اور اسرائیل سے متعلق اہداف کو نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ اور مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کے اجلاس میں متعدد ممالک کے مندوبین نے اسرائیل اور ایران کے درمیان فائر بندی کی درخواست کی ہے، چینی میڈیا

اقوام متحدہ (پاک چائنہ نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران کی درخواست پر اسرائیل اور ایران کے درمیان تنازعات کے حوالے سے ہنگامی اجلاس کا ایک بار پھر  انعقاد کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مختلف فریقوں مزید پڑھیں

چینی صدر

ایران کے خلاف اسرائیل کی فوجی کارروائی سے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، چینی صدر

آ ستا نہ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ سے آستانہ میں دوسرے چین۔وسطی ایشیا سربراہی اجلاس کے دوران ازبک صدر شوکت میرزی یوئیف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر منگل کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ مزید پڑھیں

ایران پر حملہ

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا،پاسداران انقلاب کے سربراہ قتل

تل ابیب /تہران(انٹرنیشنل نیوز )اسرائیل نے جمعے کو علی الصبح ایران پر بڑے حملے میں اس کی جوہری اور فوجی تنصیبات کے ساتھ ساتھ میزائل تیار کرنے والی فیکٹریوں کو نشانہ بنایا جس میں ایران کے متعدد فوجی کمانڈر اور مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستانی قوم ایران پر اسرائیل کے فضائی حملے کی مذمت کرتی ہے’ شیخ رشید

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الا قوامی قوانین کی صریحاًخلاف ورزی ہے ۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شیخ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم

اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے غزہ میں نیتن یاہو کی کارروائیوں کو جنگی جرائم قرار دیدیا

تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور فوجی کارروائیوں کو جنگی جرائم قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سوال اٹھایا مزید پڑھیں

شامی صدر احمد الشرع

کشیدگی روکنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کر رہے، شامی صدر

پیرس(انٹرنیشنل نیوز)شامی صدر احمد الشرع نے کہا ہے کہ ان کا ملک حالیہ کشیدگی میں بگاڑ کو روکنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کر رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوں نے جنوری میں عہدہ مزید پڑھیں