امریکہ

ایک بار پھر امریکہ نے غزہ جنگ بندی کے لیے مذاکرات کا امکان ظاہر کر دیا

دوحہ (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو جائے گا ۔عرب ٹی وی کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا

اسرائیل ایرانی حملے کا ایساجواب دے جس سے خطے میں کشیدگی نہ ہو،امریکا

تل ابیب(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کو اس طرح جواب دے کہ خطے میں زیادہ کشیدگی نہ ہو۔ میڈیارپورتس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ان دنوں مشرق وسطی کے دورے مزید پڑھیں

امریکہ

روس کو ایرانی بیلسٹک میزائل کا ملنا یورپ کے لئے خطرناک ہے،امریکہ

لندن( نیوز ڈیسک )امریکہ نے روس کو ایرانی بیلسٹک میزائل کا ملنا یورپ کے لئے خطرناک قرار دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ماسکو اور تہران کے درمیان بڑھتے ہوئے جنگی تعاون کے بارے لندن مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ

اسرائیل غزہ سے ڈیفنس فورسز کے انخلا پر تیار ہے،امریکی وزیرخارجہ

دوحہ(نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے فوج کے انخلا پر تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

حالیہ مذاکرات اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع ہے ، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ویزر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے آخری موقع قرار دیدیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

یوم آزادی ، امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانیوں کو مبارکباد

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے دلی نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔ یوم آزادی پاکستان مزید پڑھیں

امریکہ

مشرق وسطی میں تنازع کو بڑھانے سے گریز کیا جانا چاہیے، امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے ایران اور اسرائیل کو یہ پیغام پہنچایا ہے کہ مشرق وسطی میں تنازع کو بڑھانے سے گریز کیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق انٹونی بلنکن مزید پڑھیں

امریکا اور سعودیہ

مشرق وسطی صورتحال، امریکا اور سعودیہ کا کشیدگی میں کمی پر زور

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ سعودی خبر ایجنسی کا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

امریکہ نے چین کو دبانے کی اپنی کوششوں کو تیز کر دیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

وینٹیانے (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے وینٹیانے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کی ہے ۔ اتوار کے روز فریقین نے چین اور امریکہ کے موجودہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور ہر سطح مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

غزہ جنگ بندی : امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات

تل ابیب (نیوز ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی اور جنگ کے بعد کے غزہ منصوبے سے متعلق بات چیت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا ہے کہ بلنکن مزید پڑھیں