عمران خان

ظلم سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہوئی بلکہ مقبول ترین جماعت بن گئی، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صدر پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا، پارٹی جیتی ہوئی ہے مگر مخصوص نشستیں نہیں دی جارہیں، سارا ملک انتخابات میں ان کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

190ملین پاﺅنڈز کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)احتساب عدالت نے 190ملین پاﺅنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کر دی،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، بشری بی مزید پڑھیں

مہر بانو قریشی

آئی ایم ایف خود بانی پی ٹی آئی کے پاس آیا تھا، مہر بانو قریشی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)خود بانی پی ٹی آئی کے پاس آیا تھا۔ مہربانو قریشی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں شیڈول تیار کرلیا مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماوں سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بانی پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی تحریک انصاف نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات،بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی جلاﺅ گھیرا ﺅکے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

190 ملین پاﺅنڈز کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190ملین پاﺅنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی،اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس،بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج دھمکی کیس میں بانی پی ٹی آئی کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف مزید پڑھیں