زرتاج گل

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا رویہ انتہائی تشویشناک ہے، 13 کروڑ شہریوں کو چھوڑ کر چلی گئیں، زرتاج گل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ مریم نواز کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے وہ 13 کروڑ شہریوں کو چھوڑ کر چلی گئیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مریم نواز اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست غیرضروری قرار

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست غیرضروری قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی اداروں کو شہریوں کی فونز کالز ریکارڈنگ کی اجازت کیخلاف متفرق درخواست پر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: سموگ آگاہی کاؤنٹر پر طبی عملہ شہریوں کی رہنمائی کیلئے ہمہ وقت موجود رہے گا

لاہور (زاہد انجم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میدان عمل میں اتر آیا اور شہریوں کو ضروری معلومات کی فراہمی کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا گیا، مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس

لاپتا افراد کیس،لڑکی سمیت 5 شہریوں کا سراغ لگا لیا، پولیس کی رپورٹ عدالت پیش

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

شہریوں کے تحفظ کے منصوبے کے بنا کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرینگے، امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا شہریوں کے تحفظ کے لیے قابل اعتماد منصوبے کی عدم موجودگی میں رفح میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت کا رمضان پیکیج میں نقد رقم دینے کا اعلان

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دینے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے، شہریوں کو مزید پڑھیں

پرنسپل جنرل ہسپتال

نئے سال شہریوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کا معیار مزید بلندیوں سے ہمکنار کریں گے، پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ نئے سال 2024 میں دکھی انسانیت کی خدمت اور بیماریوں کے تدارک کیلئے بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کا معیار مزید پڑھیں